کراچی(سندھ نیوز آن لائن) کورونا وائرس میں مبتلاصوبائی وزیر سندھ غلام مرتضیٰ بلوچ کی حالت بگھڑ گئی، آئی سی یو وارڈ میں داخل۔
صوبائی وزیر غلام مرتضیٰ بلوچ گذشتہ ہفتے کورونا وائرس کا شکار ہوئے تھے۔
2 دن قبل غلام مرتضیٰ بلوچ کی طبیعت خراب ہوئی تھی جسے آئی سی یو میں شفٹ کیا گیا تھا۔























































