وزیراعظم کا اسلامی سربراہان مملکت کوخط، گستاخانہ خاکوں کےمعاملے پرمتحد ہونےکی درخواست
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے امت مسلمہ سے توہین رسالت اور اسلاموفوبیا کے خلاف متحد ہونے کی درخواست کی ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے تمام مسلمان ممالک کے سربراہان ...






















































