اسلام آباد پولیس نے وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق شیریں مزاری کی بیٹی ایمان مزاری اور بلوچ طلبا کے خلاف درج مقدمہ واپس لے لیا۔
اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہرمن اللہ نے ایمان مزاری کی جانب سے دائر مقدمے کے اخراج کی درخواست پر سماعت کی۔ اس معاملے پر عدالت نے وزارت داخلہ، ...






















































