نجی اسکولز کا 15 اگست سے تعلیمی ادارے کھولنے کا اعلان حکومتی رٹ کوچیلنج کرنا ہے، سعید غنی
کراچی(ویب ڈیسک):: صوبائی وزیرتعلیم سعید غنی کا کہنا ہے کہ 15 اگست سے تعلیمی ادارے کھولنے کے نجی اسکولزکی ایسوسی ایشن کا اعلان حکومتی رٹ کوچیلنج کرنے کے مترادف ہے۔ ...






















































