افغان سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال نہیں ہونی چاہیے، شاہ محمود قریشی کا افغان ہم منصب سے رابطہ
اسلام آباد: وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ افغانستان کی سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال نہیں ہونی چاہیے۔ وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ کچھ قوتیں پاکستان ...






















































