شراکت اقتدارمعاہدے کے بعد افغانستان میں مذاکرات شروع کیے جائیں، پاکستان سمیت چین ، روس، ایران کا مطالبہ
اسلام آباد: پاکستان، چین، روس اور ایران نے افغانستان کی خودمختاری، آزادی اور علاقائی سالمیت، اپنے عوام کے مستقبل اور ترقی کے راستے کے انتخاب پر ان کی رائے کے ...























































