رنگ روڈ اسکینڈل میں کسی وزیر یا مشیرکے ملوث ہونے کا کوئی ثبوت نہیں ملا: فواد چوہدری
اسلام آباد (ویب ڈیسک): وفاقی وزیراطلاعات و نشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ حکومتی اہلکاروں کواحتساب کا خوف ہونا چاہیئے طاقتورترین لوگ بھی قانون سے مبرا نہیں۔ وفاقی وزیراطلاعات ...






















































