لندن میں عمران خان کی 6 اور شہزاد اکبر کی 5 جائیدادیں ہیں: سپریم کورٹ میں مزید دستاویزات جمع
اسلام آباد: جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے سپریم کورٹ میں صدارتی ریفرنس کے خلاف درخواست میں مزید دستاویزات جمع کرا دیں۔ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی جانب سے جمع کرائی ...
























































