پولیس ٹریننگ سینٹر سعید آباد میں زیر تربیت لیڈی پولیس اہلکاروں کی مہارت سے سب دنگ رہ گئے
کراچی: زیر تربیت لیڈی پولیس اہلکاروں نے اسلحہ کھولنے اور دوبارہ جوڑنے کے عملی مظاہرے میں وہ مہارت دکھائی کہ سب دنگ رہے گئے۔ شاہد حیات پولیس ٹریننگ سینٹر سعید ...






















































