میانمار میں سیکیورٹی فورسز کی مظاہرین پر فائرنگ سے مزید 38 افراد ہلاک، کئی علاقوں میں مارشل لاء نافذ
رنگون (ویب ڈیسک): سیکیورٹی فورسز نے فائرنگ کرکے مزید 38 مظاہرین کو ہلاک کردیا جب کہ کئی علاقوں میں مارشل لاء نافذ کردیا گیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ...






















































