وزیر اعظم کا منحرف اراکین اسمبلی کے خلاف الیکشن کمیشن سے رجوع کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد: موجودہ سیاسی صورتحال کے تناظر میں وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت حکومتی ترجمانوں کا اہم اجلاس ہوا۔ فواد چوہدری ، بابر اعوان، خسرو بختیار، شہزاد وسیم، حماداظہر، ...

























































