دشمن کی جانب سے اسلحے کے ذخائراکٹھا کرنے سے کبھی مرعوب نہیں ہوں گے، سربراہ پاک فضائیہ
اسلام آباد (ویب ڈیسک): سربراہ پاک فضائیہ ایئرچیف مارشل مجاہد انورخان کا کہنا ہے کہ پاک فضائیہ بری اوربحری افواج کے شانہ بشانہ مادروطن کی خودمختاری کو درپیش کسی بھی ...






















































