قومی اسمبلی اجلاس میں ہنگامہ آرائی، ڈپٹی اسپیکر نے پیپلزپارٹی کے آغا رفیع اللہ کو ایوان سے نکال دیا گیا
اسلام آباد: ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری نے پیپلزپارٹی کے رکن آغا رفیع اللہ کو ہنگامہ آرائی پر ایوان سے باہر نکلنے کا حکم دے دیا۔ قومی اسمبلی کا ...























































