• Latest
  • Trending
  • All
  • خبریں
  • کاروبار
  • سیاست
  • سائنس
  • دنیا
  • طرز زندگی
  • ٹکنالوجی
وزیراعظم اٹھارویں ترمیم اور این ایف سی کیخلاف کھل کرسامنے آ گئے ہیں، بلاول  بھٹو

جون 20, 2020
?Live | S N TV | Supreme Court takes away ‘bat’ from PTI ahead of elections

جنوری 13, 2024
پی ٹی آئی کے امیدوار آزاد حیثیت میں الیکشن لڑیں گے، بیرسٹر گوہر کا اعلان

سپریم کورٹ نے تحریک انصاف سے بلے کا نشان واپس لے لیا

ٹھٹھہ میں الیکشن 2024ء کے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا عمل شروع

دسمبر 22, 2023
گورنر پنجاب کی برطرفی کا نوٹیفکیشن اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج

مئی 19, 2022
حکومت کا 10 کلو آٹے کا تھیلا 650 سے کم کر کے 490 روپے کرنے کا اعلان

بجلی بحران شدت اختیار کر گیا، شارٹ فال 5 ہزار 53 میگاواٹ تک پہنچ گیا

جوانوں کو اعزازت دینے کی تقریب، آرمی چیف نے شہدا کے اہلخانہ کو میڈلز سے نوازا

وزیرخارجہ بلاول بھٹو کی امریکی ہم منصب انٹونی بلنکن سے ملاقات

نئے انتخابات کے اعلان سے ملک میں افراتفری کا ماحول ختم ہو جائے گا: اسد عمر

خواتین خودکش حملہ آوروں کو تیار کیا جا رہا ہے: بلوچستان حکومت کا انکشاف

ڈالر کی ڈبل سنچری مکمل، انٹر بینک میں 200 روپے 20 پیسے پر فروخت

  • ENGLISH
  • SINDHI
اتوار, اکتوبر 18, 2026
  • Login
سندھ نیوز آن لائن
  • صفحہ اول
  • خبریں
    • All
    • دنیا
    • سائنس
    • سیاست
    • کاروبار
    پی ٹی آئی کے امیدوار آزاد حیثیت میں الیکشن لڑیں گے، بیرسٹر گوہر کا اعلان

    پی ٹی آئی کے امیدوار آزاد حیثیت میں الیکشن لڑیں گے، بیرسٹر گوہر کا اعلان

    سپریم کورٹ نے تحریک انصاف سے بلے کا نشان واپس لے لیا

    سپریم کورٹ نے تحریک انصاف سے بلے کا نشان واپس لے لیا

    ٹھٹھہ میں الیکشن 2024ء کے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا عمل شروع

    ٹھٹھہ میں الیکشن 2024ء کے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا عمل شروع

    گورنر پنجاب کی برطرفی کا نوٹیفکیشن اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج

    گورنر پنجاب کی برطرفی کا نوٹیفکیشن اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج

    حکومت کا 10 کلو آٹے کا تھیلا 650 سے کم کر کے 490 روپے کرنے کا اعلان

    حکومت کا 10 کلو آٹے کا تھیلا 650 سے کم کر کے 490 روپے کرنے کا اعلان

    بجلی بحران شدت اختیار کر گیا، شارٹ فال 5 ہزار 53 میگاواٹ تک پہنچ گیا

    بجلی بحران شدت اختیار کر گیا، شارٹ فال 5 ہزار 53 میگاواٹ تک پہنچ گیا

    جوانوں کو اعزازت دینے کی تقریب، آرمی چیف نے شہدا کے اہلخانہ کو میڈلز سے نوازا

    جوانوں کو اعزازت دینے کی تقریب، آرمی چیف نے شہدا کے اہلخانہ کو میڈلز سے نوازا

    وزیرخارجہ بلاول بھٹو کی امریکی ہم منصب انٹونی بلنکن سے ملاقات

    وزیرخارجہ بلاول بھٹو کی امریکی ہم منصب انٹونی بلنکن سے ملاقات

    نئے انتخابات کے اعلان سے ملک میں افراتفری کا ماحول ختم ہو جائے گا: اسد عمر

    نئے انتخابات کے اعلان سے ملک میں افراتفری کا ماحول ختم ہو جائے گا: اسد عمر

    خواتین خودکش حملہ آوروں کو تیار کیا جا رہا ہے: بلوچستان حکومت کا انکشاف

    خواتین خودکش حملہ آوروں کو تیار کیا جا رہا ہے: بلوچستان حکومت کا انکشاف

    Trending Tags

    • Donald Trump
    • Future of News
    • Climate Change
    • Market Stories
    • Election Results
    • Flat Earth
  • ٹکنالوجی
    • All
    • Startup
    • اطلاقات
    • گیئر
    • موبائل
    انجلینا جولی نے انسٹاگرام پر اکاؤنٹ بنالیا، پہلی پوسٹ افغان لڑکی کے نام

    وچ ٹاک: ٹک ٹاک پر جادوگرنیاں اور نجومی مقبول

    فیس بک اور ٹوئٹر افغانستان میں امریکا نواز افراد کا ڈیجیٹل تحفظ کرنے لگے

    ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ نے مفتی قوی کو تھپڑ جڑدیا

    گوگل کا صارفین کی جمع کردہ معلومات خاص مدت کے بعد حذف کرنے کا فیصلہ

    اتوار کو ہونے والا سورج گرہن کراچی میں 100 فیصد دیکھا جاسکے گا

    دنیا بھر میں واٹس ایپ ڈاؤن، صارفین آن لائن اور لاسٹ سین میسجز دیکھنے سے محروم

    فیس بک نے سرچ نتائج میں ’وکی پیڈیا‘ معلوماتی باکس کا اضافہ کردیا

    دھوپ اور چھاؤں سے بجلی بنانے والا جنریٹر

    عوام کے درمیان فاصلہ رکھنے کے لیے ’روبوٹک کتوں‘ کا استعمال

    عوام کے درمیان فاصلہ رکھنے کے لیے ’روبوٹک کتوں‘ کا استعمال

    Trending Tags

    • Flat Earth
    • Sillicon Valley
    • Mr. Robot
    • MotoGP 2017
    • Golden Globes
    • Future of News
  • تفریح
    • All
    • کھیل
    • گیمنگ
    • مووی
    • میوزک
    پاکستان سے سرڈیز: آسٹریائٹ نے ڈیلال ویٹوری کی خدمات حاصل کرلںو

    پاکستان سے سرڈیز: آسٹریائٹ نے ڈیلال ویٹوری کی خدمات حاصل کرلںو

    انجلینا جولی نے انسٹاگرام پر اکاؤنٹ بنالیا، پہلی پوسٹ افغان لڑکی کے نام

    انجلینا جولی نے انسٹاگرام پر اکاؤنٹ بنالیا، پہلی پوسٹ افغان لڑکی کے نام

    وچ ٹاک: ٹک ٹاک پر جادوگرنیاں اور نجومی مقبول

    وچ ٹاک: ٹک ٹاک پر جادوگرنیاں اور نجومی مقبول

    کورونا کیسزمیں اضافہ؛ یکم اپریل سے شیڈول نیشنل کراٹے چیمپئن شپ ملتوی

    امیتابھ بچن کی دوسری آنکھ کی بھی کامیاب سرجری

    اداکارہ و ماڈل سائرہ یوسف کا خود پرتنقید کرنے والوں کو جواب

    حریم نے مفتی قوی کی میک اپ روم کی ویڈیو شیئر کردی

    شوہر کے کھانے میں کئی بار کیڑے مار دوا ملانے والی خاتون گرفتار

    کراچی نیشنل اسٹیڈیم کے راستے 5 دن بند رہیں گے

    کراچی نیشنل اسٹیڈیم کے راستے 5 دن بند رہیں گے

    ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ نے مفتی قوی کو تھپڑ جڑدیا

    ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ نے مفتی قوی کو تھپڑ جڑدیا

  • طرز زندگی
    • All
    • سفر
    • صحت
    • فیشن
    • کھانا
    انجلینا جولی نے انسٹاگرام پر اکاؤنٹ بنالیا، پہلی پوسٹ افغان لڑکی کے نام

    انجلینا جولی نے انسٹاگرام پر اکاؤنٹ بنالیا، پہلی پوسٹ افغان لڑکی کے نام

    عالمی ادارہ صحت کا  کورونا وائرس کی ابتداء کا معما حل کرنے کیلیےنئے سائنسی مشاورتی گروپ کی تشکیل کا اعلان

    پاکستان میں کورونا کے مصدقہ کیسز 42 ہزار 125، جاں بحق افراد کی تعداد 903 ہوگئی

    کورونا وبا: مزید 135 افراد جاں بحق، مزید 2 ہزار 566 مثبت کیسز رپورٹ

    پاک فوج نے کورونا ویکسین کی 20 لاکھ ڈوز کا آرڈر دے دیا

    دو بار گرفتار ہوچکی ہوں، تیسری بار بھی جیل جانے سے نہیں ڈرتی، مریم نواز

    کورونا کی تیسری لہر؛ سندھ حکومت کا صوبے بھر میں نئی پابندیوں کا اعلان

    کورونا کی تیسری لہر؛ سندھ حکومت کا صوبے بھر میں نئی پابندیوں کا اعلان

    امیتابھ بچن کی دوسری آنکھ کی بھی کامیاب سرجری

    امیتابھ بچن کی دوسری آنکھ کی بھی کامیاب سرجری

    اداکارہ و ماڈل سائرہ یوسف کا خود پرتنقید کرنے والوں کو جواب

    اداکارہ و ماڈل سائرہ یوسف کا خود پرتنقید کرنے والوں کو جواب

    حریم نے مفتی قوی کی میک اپ روم کی ویڈیو شیئر کردی

    حریم نے مفتی قوی کی میک اپ روم کی ویڈیو شیئر کردی

    کراچی انسٹی ٹیوٹ آف ہارٹ ڈیزیز این آئی سی وی ڈی کو دینے کا اعلان

    کراچی انسٹی ٹیوٹ آف ہارٹ ڈیزیز این آئی سی وی ڈی کو دینے کا اعلان

    Trending Tags

    • Golden Globes
    • Mr. Robot
    • MotoGP 2017
    • Climate Change
    • Flat Earth
  • پاکستان
    • All
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبر پختونخوا
    • سندھ
    پی ٹی آئی کے امیدوار آزاد حیثیت میں الیکشن لڑیں گے، بیرسٹر گوہر کا اعلان

    پی ٹی آئی کے امیدوار آزاد حیثیت میں الیکشن لڑیں گے، بیرسٹر گوہر کا اعلان

    سپریم کورٹ نے تحریک انصاف سے بلے کا نشان واپس لے لیا

    سپریم کورٹ نے تحریک انصاف سے بلے کا نشان واپس لے لیا

    ٹھٹھہ میں الیکشن 2024ء کے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا عمل شروع

    ٹھٹھہ میں الیکشن 2024ء کے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا عمل شروع

    گورنر پنجاب کی برطرفی کا نوٹیفکیشن اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج

    گورنر پنجاب کی برطرفی کا نوٹیفکیشن اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج

    حکومت کا 10 کلو آٹے کا تھیلا 650 سے کم کر کے 490 روپے کرنے کا اعلان

    حکومت کا 10 کلو آٹے کا تھیلا 650 سے کم کر کے 490 روپے کرنے کا اعلان

    بجلی بحران شدت اختیار کر گیا، شارٹ فال 5 ہزار 53 میگاواٹ تک پہنچ گیا

    بجلی بحران شدت اختیار کر گیا، شارٹ فال 5 ہزار 53 میگاواٹ تک پہنچ گیا

    جوانوں کو اعزازت دینے کی تقریب، آرمی چیف نے شہدا کے اہلخانہ کو میڈلز سے نوازا

    جوانوں کو اعزازت دینے کی تقریب، آرمی چیف نے شہدا کے اہلخانہ کو میڈلز سے نوازا

    وزیرخارجہ بلاول بھٹو کی امریکی ہم منصب انٹونی بلنکن سے ملاقات

    وزیرخارجہ بلاول بھٹو کی امریکی ہم منصب انٹونی بلنکن سے ملاقات

    نئے انتخابات کے اعلان سے ملک میں افراتفری کا ماحول ختم ہو جائے گا: اسد عمر

    نئے انتخابات کے اعلان سے ملک میں افراتفری کا ماحول ختم ہو جائے گا: اسد عمر

    خواتین خودکش حملہ آوروں کو تیار کیا جا رہا ہے: بلوچستان حکومت کا انکشاف

    خواتین خودکش حملہ آوروں کو تیار کیا جا رہا ہے: بلوچستان حکومت کا انکشاف

    Trending Tags

  • ویڈیو
No Result
View All Result
سندھ نیوز آن لائن
No Result
View All Result
Home Breaking News

وزیراعظم اٹھارویں ترمیم اور این ایف سی کیخلاف کھل کرسامنے آ گئے ہیں، بلاول بھٹو

by admin
جون 20, 2020
in Breaking News, اہم خبر, پاکستان, خبریں, سندھ, سیاست, مشہور خبریں
0
وزیراعظم اٹھارویں ترمیم اور این ایف سی کیخلاف کھل کرسامنے آ گئے ہیں، بلاول  بھٹو
497
SHARES
1.4k
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی (اسٹاف رپورٹر):  چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان اٹھارویں ترمیم اور این ایف سی ایوارڈ کے خلاف کھل کر سامنے آ گئے ہیں۔

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے وزیر اعلیٰ ہاؤس میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ رینجرز پر ہونے والے حملوں کی مذمت کرتا ہوں۔

انہوں نے کہا کہ جب سے وبا آئی ہے ہر متنازع مسئلے کو اٹھایا جا رہا ہے، امید تھی کہ وفاق کی طرف سے ہرصوبے کے لیے ہیلتھ پیکیج ہوگا، لیکن پنجاب سمیت دیگر صوبوں کو اپنے حصے کے پورے پیسے نہیں ملے، سندھ کو 229 ارب کم دیے جا رہے ہیں۔

ان کا کہنا تھا ہم سمجھ رہے تھے کہ یہ ایک وبا کا بجٹ ہوگا، لیکن ایسا دکھایا گیا جیسے کورونا پاکستان کے لیے مسئلہ ہی نہیں ہے، بجٹ میں ٹڈیوں کے مسئلے کو بھی نظر انداز کیا گیا، وفاق چاہتا ہے کہ صوبائی حکومت خود ٹڈیوں کا مقابلہ کرے۔

چیئرمین پیپلز پارٹی نے کہا کہ بجٹ میں سندھ کو 229 ارب کم دیے جا رہے ہیں، آپ کہتے ہیں کہ صوبے خود مقابلہ کریں مگر پیسا کم دیا جاتا ہے، صرف سندھ نہیں دیگر صوبوں کو بھی کم پیسا ملا۔

ان کا کہنا تھا یہ وقت تھا کہ تاریخی چیلنجز کا مل کر سامنا کیا جاتا، لیکن پی ٹی آئی کا بجٹ عوام کو سپورٹ نہیں دے رہا، فلاح بہبود کے لیے انہوں نے زیادہ کے بجائے کم پیسا رکھا ہے، اس وقت غریبوں کے بجائے ورکنگ کلاس اور سب سے زیادہ مدد کی ضرورت ہے، لیکن حکومت نے بجٹ میں نہ ریلیف، نہ معیشت نہ صحت اور نہ ہی عوام کو سپورٹ کیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ اس وفاقی بجٹ کو ساری سیاسی جماعتوں نے مسترد کر دیا ہے۔

چیئرمین پیپلز پارٹی نے کہا کہ مشکل صورت حال میں ہم نےسرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں اضافہ کیا، فخر کرتا ہوں کہ سندھ نے مشکل کے باوجود کام کرنے والوں کو سپورٹ کیا، بجٹ میں صحت کے شعبے میں ایک بڑا حصہ رکھا گیا ہے، بیروزگاروں کے لیے بھی اسٹیپنڈ فنڈ رکھا گیا ہے۔

انہوں نے وفاقی حکومت کو مشورہ دیا کہ جتنا پیسہ آپ کے پاس ہے آپ عوام کو سپورٹ کریں، معیشت مستحکم نہ ہو سکی، وفاقی حکومت نے صحت پر کام نہیں کیا۔

کورونا وائرس کے حوالے سے بات کرتے ہوئے چیئرمین پیپلز پارٹی کا کہنا تھا جب سے یہ وبا ملک میں پہنچی پہلا قدم میں نے اٹھایا، میں نے پارٹی سرگرمیاں ختم کیں، شہید بھٹو کی برسی کی تقریب منسوخ کی، ہم نے اس وبا کے دوران کسی قسم کی سیاست نہیں کی۔

بلاول بھٹو نے کہا کہ انٹرویو اور پریس کانفرنسز کے دوران سیاسی بات نہیں کرتا تھا، اس کے جواب میں وزیر اعظم اور ان کے ترجمانوں نے سیاست کی، اس کے جواب میں سندھ حکومت، ڈاکٹرز اور نرسز پر بیان بازی کی گئی، عوام کا پیسہ دوسری جگہ خرچ ہورہا ہے،عوام کی صحت پرنہیں۔

ان کا کہنا ہے کہ اگر اس صورت میں عوام باہر نکلے تو کوئی نہیں سنبھال سکے گا، امریکا میں سیاہ فام پولیس کے ہاتھوں قتل ہوا پورا ملک احتجاج کر رہا ہے۔

انہوں نے کہا کہ ہم آج بھی چاہتے ہیں کہ پی ٹی آئی اپنی روایت تبدیل کرے، ہم چاہتے ہیں کہ آئینی فورم پر مسائل حل ہوں، کئی بار این ایف سی کا مسئلہ اٹھانے پر بھی جواب نہیں دیا گیا۔

اپوزیشن کی حکمت عملی سے متعلق سوال پر بلاول بھٹو نے کہا کہ انشااللہ جلد شہباز شریف صحت یاب ہوں گے تو آل پارٹیز کانفرنس بلائی جائے گی، اس کے بعد ہی متحدہ اپوزیشن کا ایک واضح بیان سامنے آئے گا، کل بھی اپوزیشن کا مشترکہ بیان سامنے آیا تھا۔

چیئرمین پیپلز پارٹی نے کہا کہ ہم چاہتے ہیں پی ایف سی کو تحفظ ملے اور پورا این ایف سی ایوارڈ دیا جائے، جب پورا حصہ نہیں ملے گا تو ہر ضلع کو کیسے اس کا حق ملےگا۔

انہوں نے کہا کہ اگر لوگ این ایف سی ایوارڈ، اٹھارویں ترمیم پر باہر نکلے تو حکومت ان کوسنبھال نہیں پائے گی، اگر لوگ لاپتا افراد، ٹارگٹ کلنگ اور معاشی صورت حال پرگھروں سے باہر نکلے تو حکومت ان کو بھی سنبھال نہیں پائے گی۔

ایک سوال کے جواب میں بلاول بھٹو نے کہا کہ وزیراعظم نے کورونا کے معاملے پرسیاست کی جب کہ این ایف سی ایوارڈ کا نوٹی فکیشن غیرقانونی ہے۔

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیس کے حوالے سے بات کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ فائزعیسیٰ کیس میں جج کی جاسوسی کا معاملہ سامنے آیا ہے جو انتہائی سنجیدہ معاملہ ہے، ججز کی جاسوسی کے معاملے پرجے آئی ٹی بننی چاہیے۔

ان کا کہنا تھا کہ کورونا کے معاملے پروزیراعظم اور وفاقی وزرا وزیراعلیٰ سندھ اور ڈاکٹرز پرتنقید کرتے رہے،

پی ٹی آئی اپنی روایت بدلے اورسنجیدگی سے چیلینجز کا سامنا کرے، دنیا بھرمیں بحران کے دوران ملکی قیادت یکجا ہوجاتی ہے،

ایک سوال کے جواب میں بلاول بھٹو نے کہا کہ پاکستان کے معاشرے کے ہرطبقے میں کرپشن موجود ہے، لیکن حکومت کی یہ مہم کرپشن کوختم کرنے کے لیے نہیں بلکہ دوسرے مقصد کے حصول کے لیے ہے۔

بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ ہم ملکراس وبا کا مقابلہ کریں گے، وبا کے دوران وفاقی حکومت نے اسپتالوں پر حملہ کیا، حالانکہ پی ٹی آئی کی اپنی کابینہ نے کہا تھا کہ اسپتال صوبوں کا معاملہ ہے، اگر اس وقت یہ اسپتال وفاق کے پاس گئے تو تمام لنک ختم ہوجائیں گے۔

ان کا کہنا تھا کہ وفاقی حکومت کے پاس پیسہ ناکافی ہے، حکومت ان اسپتالوں کو کیسے سنبھالے گی، پی ٹی آئی حکومت کو چینلج کرتا ہوں کہ این آئی سی وی ڈی کے مقابلے کا ایک اسپتال دکھائیں، این آئی سی وی ڈی پوری دنیا میں سب سے زیادہ دل کے مفت آپریشن کرتا ہے، انسانیت کی خاطر ان کو اس طرح کا حملہ اس وقت نہیں کرنا چاہے تھا، اگر این آئی سی وی ڈی طرزکا ایک بھی اسپتال دکھا دیا تو تینوں اسپتال آپ کے حوالے کر دیں گے۔

وزیراعظم کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا کہ عمران خان اٹھارویں ترمیم اور این ایف سی ایوارڈ کے خلاف کھل کر سامنے آ گئے ہیں، وہ 1973کےآئین کے خلاف بھی ہیں۔

انہوں نے کہا کہ اٹھارویں ترمیم پر وزیراعظم نے کیا باتیں کیں، وزیر اعظم نے وزیر اعلیٰ سندھ کو آمر قرار دیا۔

Tags: اٹھارویں ترمیم
Share199Tweet124Share50
admin

admin

Plugin Install : Widget Tab Post needs JNews - View Counter to be installed
  • Trending
  • Comments
  • Latest
جعلی ڈومیسائلز کے خلاف ٹوئیٹر پر دس لاکھ سے زائد ٹوئیٹس، سندھیوں نے عالمي رڪارڊ قائم کردیا

مئی 31, 2020
شوال کا چاند نظر آگیا، ملک میں کل عیدالفطر منائی جائے گی

مئی 23, 2020
صوبائی وزیر سندھ غلام مرتضیٰ بلوچ کی حالت خراب، ا ٓئی سی یو میں داخل

وبائی امرض اور جنگوں نے کب کب مسلمانوں کی عبادات کو متاثر کیا؟

وفاق نے کورونا کی وجہ سے ملک گیر جزوی لاک ڈاؤن میں 9 مئی تک توسیع کر دی

بلوچستان حکومت نے لاک ڈاؤن میں 5 مئی تک توسیع کردی

بلوچستان حکومت نے لاک ڈاؤن میں 5 مئی تک توسیع کردی

0
?Live | S N TV | Supreme Court takes away ‘bat’ from PTI ahead of elections

?Live | S N TV | Supreme Court takes away ‘bat’ from PTI ahead of elections

جنوری 13, 2024
پی ٹی آئی کے امیدوار آزاد حیثیت میں الیکشن لڑیں گے، بیرسٹر گوہر کا اعلان

پی ٹی آئی کے امیدوار آزاد حیثیت میں الیکشن لڑیں گے، بیرسٹر گوہر کا اعلان

جنوری 13, 2024
سپریم کورٹ نے تحریک انصاف سے بلے کا نشان واپس لے لیا

سپریم کورٹ نے تحریک انصاف سے بلے کا نشان واپس لے لیا

جنوری 13, 2024
  • About
  • Advertise
  • Privacy & Policy
  • Contact
Whatsapp: 0337 0359958

Sindh News Online © 2020. Ali Zafar Awan (CEO) 0317 4282208, Director News: Sadar ud din Jokhio. Web Designing in Cyber Design

No Result
View All Result
  • خبریں
    • سیاست
    • کاروبار
    • دنیا
    • سائنس
  • تفریح
    • گیمنگ
    • میوزک
    • مووی
    • کھیل
  • ٹکنالوجی
    • اطلاقات
    • گیئر
    • موبائل
    • Startup
  • طرز زندگی
    • کھانا
    • فیشن
    • صحت
    • سفر

Sindh News Online © 2020. Ali Zafar Awan (CEO) 0317 4282208, Director News: Sadar ud din Jokhio. Web Designing in Cyber Design

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In