• Latest
  • Trending
  • All
  • خبریں
  • کاروبار
  • سیاست
  • سائنس
  • دنیا
  • طرز زندگی
  • ٹکنالوجی
وزیراعلیٰ سندھ کا کالی داس اسمال ڈیم کا افتتاح :مہنگائی کرکے وفاقی حکومت نے غریبوں سے روٹی کا نوالہ چھین لیا ہے، مراد علی شاہ

اکتوبر 28, 2020
?Live | S N TV | Supreme Court takes away ‘bat’ from PTI ahead of elections

جنوری 13, 2024
پی ٹی آئی کے امیدوار آزاد حیثیت میں الیکشن لڑیں گے، بیرسٹر گوہر کا اعلان

سپریم کورٹ نے تحریک انصاف سے بلے کا نشان واپس لے لیا

ٹھٹھہ میں الیکشن 2024ء کے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا عمل شروع

دسمبر 22, 2023
گورنر پنجاب کی برطرفی کا نوٹیفکیشن اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج

مئی 19, 2022
حکومت کا 10 کلو آٹے کا تھیلا 650 سے کم کر کے 490 روپے کرنے کا اعلان

بجلی بحران شدت اختیار کر گیا، شارٹ فال 5 ہزار 53 میگاواٹ تک پہنچ گیا

جوانوں کو اعزازت دینے کی تقریب، آرمی چیف نے شہدا کے اہلخانہ کو میڈلز سے نوازا

وزیرخارجہ بلاول بھٹو کی امریکی ہم منصب انٹونی بلنکن سے ملاقات

نئے انتخابات کے اعلان سے ملک میں افراتفری کا ماحول ختم ہو جائے گا: اسد عمر

خواتین خودکش حملہ آوروں کو تیار کیا جا رہا ہے: بلوچستان حکومت کا انکشاف

ڈالر کی ڈبل سنچری مکمل، انٹر بینک میں 200 روپے 20 پیسے پر فروخت

  • ENGLISH
  • SINDHI
اتوار, اکتوبر 18, 2026
  • Login
سندھ نیوز آن لائن
  • صفحہ اول
  • خبریں
    • All
    • دنیا
    • سائنس
    • سیاست
    • کاروبار
    پی ٹی آئی کے امیدوار آزاد حیثیت میں الیکشن لڑیں گے، بیرسٹر گوہر کا اعلان

    پی ٹی آئی کے امیدوار آزاد حیثیت میں الیکشن لڑیں گے، بیرسٹر گوہر کا اعلان

    سپریم کورٹ نے تحریک انصاف سے بلے کا نشان واپس لے لیا

    سپریم کورٹ نے تحریک انصاف سے بلے کا نشان واپس لے لیا

    ٹھٹھہ میں الیکشن 2024ء کے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا عمل شروع

    ٹھٹھہ میں الیکشن 2024ء کے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا عمل شروع

    گورنر پنجاب کی برطرفی کا نوٹیفکیشن اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج

    گورنر پنجاب کی برطرفی کا نوٹیفکیشن اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج

    حکومت کا 10 کلو آٹے کا تھیلا 650 سے کم کر کے 490 روپے کرنے کا اعلان

    حکومت کا 10 کلو آٹے کا تھیلا 650 سے کم کر کے 490 روپے کرنے کا اعلان

    بجلی بحران شدت اختیار کر گیا، شارٹ فال 5 ہزار 53 میگاواٹ تک پہنچ گیا

    بجلی بحران شدت اختیار کر گیا، شارٹ فال 5 ہزار 53 میگاواٹ تک پہنچ گیا

    جوانوں کو اعزازت دینے کی تقریب، آرمی چیف نے شہدا کے اہلخانہ کو میڈلز سے نوازا

    جوانوں کو اعزازت دینے کی تقریب، آرمی چیف نے شہدا کے اہلخانہ کو میڈلز سے نوازا

    وزیرخارجہ بلاول بھٹو کی امریکی ہم منصب انٹونی بلنکن سے ملاقات

    وزیرخارجہ بلاول بھٹو کی امریکی ہم منصب انٹونی بلنکن سے ملاقات

    نئے انتخابات کے اعلان سے ملک میں افراتفری کا ماحول ختم ہو جائے گا: اسد عمر

    نئے انتخابات کے اعلان سے ملک میں افراتفری کا ماحول ختم ہو جائے گا: اسد عمر

    خواتین خودکش حملہ آوروں کو تیار کیا جا رہا ہے: بلوچستان حکومت کا انکشاف

    خواتین خودکش حملہ آوروں کو تیار کیا جا رہا ہے: بلوچستان حکومت کا انکشاف

    Trending Tags

    • Donald Trump
    • Future of News
    • Climate Change
    • Market Stories
    • Election Results
    • Flat Earth
  • ٹکنالوجی
    • All
    • Startup
    • اطلاقات
    • گیئر
    • موبائل
    انجلینا جولی نے انسٹاگرام پر اکاؤنٹ بنالیا، پہلی پوسٹ افغان لڑکی کے نام

    وچ ٹاک: ٹک ٹاک پر جادوگرنیاں اور نجومی مقبول

    فیس بک اور ٹوئٹر افغانستان میں امریکا نواز افراد کا ڈیجیٹل تحفظ کرنے لگے

    ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ نے مفتی قوی کو تھپڑ جڑدیا

    گوگل کا صارفین کی جمع کردہ معلومات خاص مدت کے بعد حذف کرنے کا فیصلہ

    اتوار کو ہونے والا سورج گرہن کراچی میں 100 فیصد دیکھا جاسکے گا

    دنیا بھر میں واٹس ایپ ڈاؤن، صارفین آن لائن اور لاسٹ سین میسجز دیکھنے سے محروم

    فیس بک نے سرچ نتائج میں ’وکی پیڈیا‘ معلوماتی باکس کا اضافہ کردیا

    دھوپ اور چھاؤں سے بجلی بنانے والا جنریٹر

    عوام کے درمیان فاصلہ رکھنے کے لیے ’روبوٹک کتوں‘ کا استعمال

    عوام کے درمیان فاصلہ رکھنے کے لیے ’روبوٹک کتوں‘ کا استعمال

    Trending Tags

    • Flat Earth
    • Sillicon Valley
    • Mr. Robot
    • MotoGP 2017
    • Golden Globes
    • Future of News
  • تفریح
    • All
    • کھیل
    • گیمنگ
    • مووی
    • میوزک
    پاکستان سے سرڈیز: آسٹریائٹ نے ڈیلال ویٹوری کی خدمات حاصل کرلںو

    پاکستان سے سرڈیز: آسٹریائٹ نے ڈیلال ویٹوری کی خدمات حاصل کرلںو

    انجلینا جولی نے انسٹاگرام پر اکاؤنٹ بنالیا، پہلی پوسٹ افغان لڑکی کے نام

    انجلینا جولی نے انسٹاگرام پر اکاؤنٹ بنالیا، پہلی پوسٹ افغان لڑکی کے نام

    وچ ٹاک: ٹک ٹاک پر جادوگرنیاں اور نجومی مقبول

    وچ ٹاک: ٹک ٹاک پر جادوگرنیاں اور نجومی مقبول

    کورونا کیسزمیں اضافہ؛ یکم اپریل سے شیڈول نیشنل کراٹے چیمپئن شپ ملتوی

    امیتابھ بچن کی دوسری آنکھ کی بھی کامیاب سرجری

    اداکارہ و ماڈل سائرہ یوسف کا خود پرتنقید کرنے والوں کو جواب

    حریم نے مفتی قوی کی میک اپ روم کی ویڈیو شیئر کردی

    شوہر کے کھانے میں کئی بار کیڑے مار دوا ملانے والی خاتون گرفتار

    کراچی نیشنل اسٹیڈیم کے راستے 5 دن بند رہیں گے

    کراچی نیشنل اسٹیڈیم کے راستے 5 دن بند رہیں گے

    ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ نے مفتی قوی کو تھپڑ جڑدیا

    ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ نے مفتی قوی کو تھپڑ جڑدیا

  • طرز زندگی
    • All
    • سفر
    • صحت
    • فیشن
    • کھانا
    انجلینا جولی نے انسٹاگرام پر اکاؤنٹ بنالیا، پہلی پوسٹ افغان لڑکی کے نام

    انجلینا جولی نے انسٹاگرام پر اکاؤنٹ بنالیا، پہلی پوسٹ افغان لڑکی کے نام

    عالمی ادارہ صحت کا  کورونا وائرس کی ابتداء کا معما حل کرنے کیلیےنئے سائنسی مشاورتی گروپ کی تشکیل کا اعلان

    پاکستان میں کورونا کے مصدقہ کیسز 42 ہزار 125، جاں بحق افراد کی تعداد 903 ہوگئی

    کورونا وبا: مزید 135 افراد جاں بحق، مزید 2 ہزار 566 مثبت کیسز رپورٹ

    پاک فوج نے کورونا ویکسین کی 20 لاکھ ڈوز کا آرڈر دے دیا

    دو بار گرفتار ہوچکی ہوں، تیسری بار بھی جیل جانے سے نہیں ڈرتی، مریم نواز

    کورونا کی تیسری لہر؛ سندھ حکومت کا صوبے بھر میں نئی پابندیوں کا اعلان

    کورونا کی تیسری لہر؛ سندھ حکومت کا صوبے بھر میں نئی پابندیوں کا اعلان

    امیتابھ بچن کی دوسری آنکھ کی بھی کامیاب سرجری

    امیتابھ بچن کی دوسری آنکھ کی بھی کامیاب سرجری

    اداکارہ و ماڈل سائرہ یوسف کا خود پرتنقید کرنے والوں کو جواب

    اداکارہ و ماڈل سائرہ یوسف کا خود پرتنقید کرنے والوں کو جواب

    حریم نے مفتی قوی کی میک اپ روم کی ویڈیو شیئر کردی

    حریم نے مفتی قوی کی میک اپ روم کی ویڈیو شیئر کردی

    کراچی انسٹی ٹیوٹ آف ہارٹ ڈیزیز این آئی سی وی ڈی کو دینے کا اعلان

    کراچی انسٹی ٹیوٹ آف ہارٹ ڈیزیز این آئی سی وی ڈی کو دینے کا اعلان

    Trending Tags

    • Golden Globes
    • Mr. Robot
    • MotoGP 2017
    • Climate Change
    • Flat Earth
  • پاکستان
    • All
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبر پختونخوا
    • سندھ
    پی ٹی آئی کے امیدوار آزاد حیثیت میں الیکشن لڑیں گے، بیرسٹر گوہر کا اعلان

    پی ٹی آئی کے امیدوار آزاد حیثیت میں الیکشن لڑیں گے، بیرسٹر گوہر کا اعلان

    سپریم کورٹ نے تحریک انصاف سے بلے کا نشان واپس لے لیا

    سپریم کورٹ نے تحریک انصاف سے بلے کا نشان واپس لے لیا

    ٹھٹھہ میں الیکشن 2024ء کے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا عمل شروع

    ٹھٹھہ میں الیکشن 2024ء کے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا عمل شروع

    گورنر پنجاب کی برطرفی کا نوٹیفکیشن اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج

    گورنر پنجاب کی برطرفی کا نوٹیفکیشن اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج

    حکومت کا 10 کلو آٹے کا تھیلا 650 سے کم کر کے 490 روپے کرنے کا اعلان

    حکومت کا 10 کلو آٹے کا تھیلا 650 سے کم کر کے 490 روپے کرنے کا اعلان

    بجلی بحران شدت اختیار کر گیا، شارٹ فال 5 ہزار 53 میگاواٹ تک پہنچ گیا

    بجلی بحران شدت اختیار کر گیا، شارٹ فال 5 ہزار 53 میگاواٹ تک پہنچ گیا

    جوانوں کو اعزازت دینے کی تقریب، آرمی چیف نے شہدا کے اہلخانہ کو میڈلز سے نوازا

    جوانوں کو اعزازت دینے کی تقریب، آرمی چیف نے شہدا کے اہلخانہ کو میڈلز سے نوازا

    وزیرخارجہ بلاول بھٹو کی امریکی ہم منصب انٹونی بلنکن سے ملاقات

    وزیرخارجہ بلاول بھٹو کی امریکی ہم منصب انٹونی بلنکن سے ملاقات

    نئے انتخابات کے اعلان سے ملک میں افراتفری کا ماحول ختم ہو جائے گا: اسد عمر

    نئے انتخابات کے اعلان سے ملک میں افراتفری کا ماحول ختم ہو جائے گا: اسد عمر

    خواتین خودکش حملہ آوروں کو تیار کیا جا رہا ہے: بلوچستان حکومت کا انکشاف

    خواتین خودکش حملہ آوروں کو تیار کیا جا رہا ہے: بلوچستان حکومت کا انکشاف

    Trending Tags

  • ویڈیو
No Result
View All Result
سندھ نیوز آن لائن
No Result
View All Result
Home Breaking News

وزیراعلیٰ سندھ کا کالی داس اسمال ڈیم کا افتتاح :مہنگائی کرکے وفاقی حکومت نے غریبوں سے روٹی کا نوالہ چھین لیا ہے، مراد علی شاہ

by admin
اکتوبر 28, 2020
in Breaking News, اہم خبر, پاکستان, خبریں, سندھ, سیاست
0
وزیراعلیٰ سندھ کا کالی داس اسمال ڈیم کا افتتاح :مہنگائی کرکے وفاقی حکومت نے غریبوں سے روٹی کا نوالہ چھین لیا ہے، مراد علی شاہ
504
SHARES
1.4k
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

تھرپارکر: وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ تھر کے عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو کے دور سے ہی پاکستان پیپلز پارٹی کے ساتھ ہیں لیکن ان کے ووٹ انجنیئرڈ انتخابات کے ذریعے چوری ہوئے اور اب پورے تھر میں ’’موسمی سیاست‘‘ کو مسترد کرتے ہوئے پیپلز پارٹی کے ساتھ کھڑے ہیں۔ یہ بات انہوں نے بدھ کو نگرپارکر میں کالی داس ڈیم کے افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔

تقریب میں علاقے کے ایم پی ایز اور ارکان صوبائی اسمبلی، صوبائی وزراء اور متعلقہ افسران نے شرکت کی۔وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ اگرچہ 2008 میں تھر کے عوام نے پی پی پی کو زیادہ ووٹ دیئے لیکن پارٹی کو ایک بھی نشست نہیں دی گئی،میں اس کا نام نہیں لینا چاہتا لیکن تھر کا نام نہاد لیڈر انتخابات میں ہیرا پھیری میں ماہر ہے  اور آخرکار تھر کے عوام نے اپنے ووٹوں کی طاقت اور پارٹی کے ساتھ وابستگی کے ساتھ دیگر  جماعتوں ، اتحادیوں اور افراد کو مسترد کردیا اور پیپلز پارٹی کو اقتدار کیلئے منتخب کیا۔

وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ پیپلز پارٹی نے تھر میں ڈیلیور کیا ہے اور اپنے عوام کی دل و جان سے خدمت کی ہے۔انہوں نے کہا  سڑکیں ، پل ، چھوٹے ڈیم ، کوئلہ اور بجلی کے منصوبے ، روزگار کے مواقع اور آر او پلانٹس سمیت ہم نے تھر کے عوام کو تقریبا ہر سہولت فراہم کی ہے اور جہاں تک روزگار کے مواقع کا تعلق ہے تو ضلع تھرپارکر کے ہر گھر میں اوسطا ْایک ملازمت  آر او پلانٹس ، کوئلے کی کان کنی ، کول پاور اور اس سے متعلق منصوبوں میں ہے۔

وزیر اعلیٰ سندھ نے کہا کہ انکی حکومت پہلے مرحلے میں این ای ڈی اور لیاقت یونیورسٹیز جیسے کیمپس اور دوسرے مرحلے میں مکمل یونیورسٹیز جیسے بہترین تعلیمی ادارے بھی قائم کر رہی ہے۔ وفاقی حکومت پر تنقید کرتے ہوئے  وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ انہوں نے گندم / آٹا، چینی ، گھی / تیل ، سبزیوں اور دیگر اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ کرکے غریب لوگوں کی روٹی اور منہ کا نوالہ چھین لیا ہے۔چینی جو فی کلو 55 روپے تھی وہ 110 روپے فی کلو ہوگئی ہےاور مزید بتایا کہ  کس طرح غریب لوگ اپنا گذر بسر سکیں گے۔چھوٹے ڈیم منصوبوں سے متعلق بات کرتے ہوئے 

وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ ننگرپارکر میں کارونجھر پہاڑوں کے درمیان 400 کلومیٹر پر پھیلا ہوا ہے اور اوسطاً 13 انچ بارش ہوتی ہے جس سے 0.095 ملین ایکڑ فٹ پانی حاصل ہوسکتاہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ اس علاقے سے حاصل ہونے والا ممکنہ پانی ذخیرہ کرنے کی ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا کہ ڈیموں کی تعمیر سے پہلے تمام پانی رن آف کیچ تک جاتا تھا۔

وزیر اعلیٰ سندھ نے کہا کہ ننگرپارکر علاقے میں سمال ڈیمز پراجیکٹ 42 چھوٹے ڈیموں کی تعمیر کے ساتھ شروع کیا گیا ہے ان میں سے 23 ڈیم مکمل ہوچکے ہیں  جبکہ باقی 11 ڈیموں کی تعمیر کا کام جاری ہے اور جولائی 2022 میں مکمل ہونگے۔ مراد شاہ نے کہا کہ سمال ڈیمز پروجیکٹ کی تعمیر سے پہلے پانی کی شدید قلت تھی  لہذا لوگ ننگرپارکر  سے اپنے مویشیوں سمیت بیراج کے علاقوں سےنقل مکانی کرتے تھے۔انہوں نے مزید کہا کہ ہجرت کے دوران لوگوں کواپنے مویشیوں کی اموات سمیت بڑی پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑتا تھا۔

وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ ننگرپارکر میں خشک سالی کا عرصہ خطرناک ہوتا ہے جس میں لوگ اپنے مویشیوں کو کھو بیٹھتے تھے جو انکی معاش کا سب سے بڑا ذریعہ ہے۔اب  23 چھوٹے ڈیموں کی تکمیل کے بعد  بارش کے پانی کی ایک بڑی مقدار لوگوں کے جانوروں ، زراعت اور سال بھر جنگلی جیوت کیلئے ذخیرہ کیا جارہا ہے۔

مراد علی شاہ نے کہا کہ 23 ڈیموں کی تکمیل سے علاقے کے عوام کو خاطر خواہ فوائد کی فراہمی شروع ہوگئی ہے۔انہوں نے کہا  45 سے 50 دیہات کے رہائشی نہ صرف ڈیموں سے پانی لے رہے ہیں بلکہ اپنے جانوروں کی پیاس بجھا رہے ہیں اور 45 ہزار ایکڑ بنجر زمینوں کو سیراب بھی کررہے ہیں۔اور مزید کہا کہ اس پورے منصوبے کی تکمیل کے بعد تقریبا 85 ہزار ایکڑ پر زراعت کاشت کی جائے گی اور 87 دیہات میں ڈیم کے پانی کو استعمال کرنے کی سہولت ہوگی۔

کالی داس ڈیم:

مراد علی شاہ نے بتایا کہ ننگرپارکر ٹاؤن کے مغرب میں ایک کلومیٹر کے فاصلے پر واقع گوردھارو نائی پر کالی داس ڈیم 333 ملین روپے سے تعمیر کیا گیا ہے۔یہ ڈیم ٹاؤن کے لوگوں اور ملحقہ علاقوں میں رہنے والے لوگوں کیلئے بہت فائدہ مند ثابت ہوا ہے۔اس ڈیم میں پانی ذخیرہ کرنے کی سہولت ہے اور آخری بارش کو تین ماہ گزر چکے ہیں لیکن پھر بھی کرسٹ پر 15 فٹ زیادہ گہرائی کے مقابلے میں 13 فٹ پانی دستیاب ہے اور مزید کہا کہ اگلے مون سون کے سیزن تک پانی پورے سال ڈیم میں موجود رہے گا۔وزیراعلیٰ سندھ نے بتایا کہ ڈیم کی اونچائی 15 فٹ ہے اور اس کے R.C.C اسپل وے کی چوڑائی 90 فٹ رکھی گئی ہے اور یہ R.C.C برقرار ہے۔انہوں نے کہا کہ کالی داس ڈیم کا کرسٹ آٹھ اسکوائر کلومیٹر پر پھیلا ہوا ہے۔ اس کا زیادہ سے زیادہ اخراج 21 ہزار کیوسک اور اس کی زیادہ سے زیادہ ذخیرہ کرنے کی گنجائش 1012.30 ایکڑ فٹ ہے۔ وزیر اعلیٰ سندھ نے کہا کہ تمام 42 اسمال ڈیمز کا کیچمنٹ ایریا 400 کلومیٹر پر پھیلا ہوا ہے جس میں اوسطا 12 انچ بارش ہوتی ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ 21 نائس کی نشاندہی کی گئی ہے جو ڈیموں کو کھولیں گے اور ڈیموں کیلئے 110000 ایکڑ فٹ پانی دستیاب کریں گے۔اس کا مجموعی کمانڈ ایریا 208000 ایکڑ پر ماپا گیا ہے۔وزیراعلیٰ سندھ کے مطابق  یہ ڈیم 85000 ایکڑ ایراضی کو سیراب کریں گے اور 87 دیہاتوں کو پینے کا پانی مہیا کریں گے۔انہوں نے  یہ بھی کہا کہ مجموعی طور پر 73 ہزار کی آبادی ڈیمز سے فائدہ اٹھائے گی۔

وزیراعلیٰ سندھ کی پارٹی رہنماؤں سے ملاقات :  وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے ایم پی اے قاسم سراج سومرو کے رہائش گاہ سومرو ہاؤس میں میرپورخاص ڈویژن کے پارٹی عہدیداروں سے الگ الگ ملاقاتیں کیں۔انہوں نے پارٹی رہنماؤں اور کارکنان کی شکایات کو سنا اور ان کے حل کا حکم دیا اور اس موقع پر موجود وزراء اور سکریٹریز کو بھی کہا۔

Tags: اسمال ڈیمکالی داسمراد علی شاہوزیراعلیٰ
Share202Tweet126Share50
admin

admin

Plugin Install : Widget Tab Post needs JNews - View Counter to be installed
  • Trending
  • Comments
  • Latest
جعلی ڈومیسائلز کے خلاف ٹوئیٹر پر دس لاکھ سے زائد ٹوئیٹس، سندھیوں نے عالمي رڪارڊ قائم کردیا

مئی 31, 2020
شوال کا چاند نظر آگیا، ملک میں کل عیدالفطر منائی جائے گی

مئی 23, 2020
صوبائی وزیر سندھ غلام مرتضیٰ بلوچ کی حالت خراب، ا ٓئی سی یو میں داخل

وبائی امرض اور جنگوں نے کب کب مسلمانوں کی عبادات کو متاثر کیا؟

وفاق نے کورونا کی وجہ سے ملک گیر جزوی لاک ڈاؤن میں 9 مئی تک توسیع کر دی

بلوچستان حکومت نے لاک ڈاؤن میں 5 مئی تک توسیع کردی

بلوچستان حکومت نے لاک ڈاؤن میں 5 مئی تک توسیع کردی

0
?Live | S N TV | Supreme Court takes away ‘bat’ from PTI ahead of elections

?Live | S N TV | Supreme Court takes away ‘bat’ from PTI ahead of elections

جنوری 13, 2024
پی ٹی آئی کے امیدوار آزاد حیثیت میں الیکشن لڑیں گے، بیرسٹر گوہر کا اعلان

پی ٹی آئی کے امیدوار آزاد حیثیت میں الیکشن لڑیں گے، بیرسٹر گوہر کا اعلان

جنوری 13, 2024
سپریم کورٹ نے تحریک انصاف سے بلے کا نشان واپس لے لیا

سپریم کورٹ نے تحریک انصاف سے بلے کا نشان واپس لے لیا

جنوری 13, 2024
  • About
  • Advertise
  • Privacy & Policy
  • Contact
Whatsapp: 0337 0359958

Sindh News Online © 2020. Ali Zafar Awan (CEO) 0317 4282208, Director News: Sadar ud din Jokhio. Web Designing in Cyber Design

No Result
View All Result
  • خبریں
    • سیاست
    • کاروبار
    • دنیا
    • سائنس
  • تفریح
    • گیمنگ
    • میوزک
    • مووی
    • کھیل
  • ٹکنالوجی
    • اطلاقات
    • گیئر
    • موبائل
    • Startup
  • طرز زندگی
    • کھانا
    • فیشن
    • صحت
    • سفر

Sindh News Online © 2020. Ali Zafar Awan (CEO) 0317 4282208, Director News: Sadar ud din Jokhio. Web Designing in Cyber Design

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In