• Latest
  • Trending
  • All
  • خبریں
  • کاروبار
  • سیاست
  • سائنس
  • دنیا
  • طرز زندگی
  • ٹکنالوجی
بھارتی جیلوں میں قید 67 پاکستانی سزامکمل کرنے کے باوجود برسوں سے رہائی کے منتظر

مئی 18, 2021
?Live | S N TV | Supreme Court takes away ‘bat’ from PTI ahead of elections

جنوری 13, 2024
پی ٹی آئی کے امیدوار آزاد حیثیت میں الیکشن لڑیں گے، بیرسٹر گوہر کا اعلان

سپریم کورٹ نے تحریک انصاف سے بلے کا نشان واپس لے لیا

ٹھٹھہ میں الیکشن 2024ء کے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا عمل شروع

دسمبر 22, 2023
گورنر پنجاب کی برطرفی کا نوٹیفکیشن اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج

مئی 19, 2022
حکومت کا 10 کلو آٹے کا تھیلا 650 سے کم کر کے 490 روپے کرنے کا اعلان

بجلی بحران شدت اختیار کر گیا، شارٹ فال 5 ہزار 53 میگاواٹ تک پہنچ گیا

جوانوں کو اعزازت دینے کی تقریب، آرمی چیف نے شہدا کے اہلخانہ کو میڈلز سے نوازا

وزیرخارجہ بلاول بھٹو کی امریکی ہم منصب انٹونی بلنکن سے ملاقات

نئے انتخابات کے اعلان سے ملک میں افراتفری کا ماحول ختم ہو جائے گا: اسد عمر

خواتین خودکش حملہ آوروں کو تیار کیا جا رہا ہے: بلوچستان حکومت کا انکشاف

ڈالر کی ڈبل سنچری مکمل، انٹر بینک میں 200 روپے 20 پیسے پر فروخت

  • ENGLISH
  • SINDHI
جمعہ, جولائی 17, 2026
  • Login
سندھ نیوز آن لائن
  • صفحہ اول
  • خبریں
    • All
    • دنیا
    • سائنس
    • سیاست
    • کاروبار
    پی ٹی آئی کے امیدوار آزاد حیثیت میں الیکشن لڑیں گے، بیرسٹر گوہر کا اعلان

    پی ٹی آئی کے امیدوار آزاد حیثیت میں الیکشن لڑیں گے، بیرسٹر گوہر کا اعلان

    سپریم کورٹ نے تحریک انصاف سے بلے کا نشان واپس لے لیا

    سپریم کورٹ نے تحریک انصاف سے بلے کا نشان واپس لے لیا

    ٹھٹھہ میں الیکشن 2024ء کے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا عمل شروع

    ٹھٹھہ میں الیکشن 2024ء کے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا عمل شروع

    گورنر پنجاب کی برطرفی کا نوٹیفکیشن اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج

    گورنر پنجاب کی برطرفی کا نوٹیفکیشن اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج

    حکومت کا 10 کلو آٹے کا تھیلا 650 سے کم کر کے 490 روپے کرنے کا اعلان

    حکومت کا 10 کلو آٹے کا تھیلا 650 سے کم کر کے 490 روپے کرنے کا اعلان

    بجلی بحران شدت اختیار کر گیا، شارٹ فال 5 ہزار 53 میگاواٹ تک پہنچ گیا

    بجلی بحران شدت اختیار کر گیا، شارٹ فال 5 ہزار 53 میگاواٹ تک پہنچ گیا

    جوانوں کو اعزازت دینے کی تقریب، آرمی چیف نے شہدا کے اہلخانہ کو میڈلز سے نوازا

    جوانوں کو اعزازت دینے کی تقریب، آرمی چیف نے شہدا کے اہلخانہ کو میڈلز سے نوازا

    وزیرخارجہ بلاول بھٹو کی امریکی ہم منصب انٹونی بلنکن سے ملاقات

    وزیرخارجہ بلاول بھٹو کی امریکی ہم منصب انٹونی بلنکن سے ملاقات

    نئے انتخابات کے اعلان سے ملک میں افراتفری کا ماحول ختم ہو جائے گا: اسد عمر

    نئے انتخابات کے اعلان سے ملک میں افراتفری کا ماحول ختم ہو جائے گا: اسد عمر

    خواتین خودکش حملہ آوروں کو تیار کیا جا رہا ہے: بلوچستان حکومت کا انکشاف

    خواتین خودکش حملہ آوروں کو تیار کیا جا رہا ہے: بلوچستان حکومت کا انکشاف

    Trending Tags

    • Donald Trump
    • Future of News
    • Climate Change
    • Market Stories
    • Election Results
    • Flat Earth
  • ٹکنالوجی
    • All
    • Startup
    • اطلاقات
    • گیئر
    • موبائل
    انجلینا جولی نے انسٹاگرام پر اکاؤنٹ بنالیا، پہلی پوسٹ افغان لڑکی کے نام

    وچ ٹاک: ٹک ٹاک پر جادوگرنیاں اور نجومی مقبول

    فیس بک اور ٹوئٹر افغانستان میں امریکا نواز افراد کا ڈیجیٹل تحفظ کرنے لگے

    ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ نے مفتی قوی کو تھپڑ جڑدیا

    گوگل کا صارفین کی جمع کردہ معلومات خاص مدت کے بعد حذف کرنے کا فیصلہ

    اتوار کو ہونے والا سورج گرہن کراچی میں 100 فیصد دیکھا جاسکے گا

    دنیا بھر میں واٹس ایپ ڈاؤن، صارفین آن لائن اور لاسٹ سین میسجز دیکھنے سے محروم

    فیس بک نے سرچ نتائج میں ’وکی پیڈیا‘ معلوماتی باکس کا اضافہ کردیا

    دھوپ اور چھاؤں سے بجلی بنانے والا جنریٹر

    عوام کے درمیان فاصلہ رکھنے کے لیے ’روبوٹک کتوں‘ کا استعمال

    عوام کے درمیان فاصلہ رکھنے کے لیے ’روبوٹک کتوں‘ کا استعمال

    Trending Tags

    • Flat Earth
    • Sillicon Valley
    • Mr. Robot
    • MotoGP 2017
    • Golden Globes
    • Future of News
  • تفریح
    • All
    • کھیل
    • گیمنگ
    • مووی
    • میوزک
    پاکستان سے سرڈیز: آسٹریائٹ نے ڈیلال ویٹوری کی خدمات حاصل کرلںو

    پاکستان سے سرڈیز: آسٹریائٹ نے ڈیلال ویٹوری کی خدمات حاصل کرلںو

    انجلینا جولی نے انسٹاگرام پر اکاؤنٹ بنالیا، پہلی پوسٹ افغان لڑکی کے نام

    انجلینا جولی نے انسٹاگرام پر اکاؤنٹ بنالیا، پہلی پوسٹ افغان لڑکی کے نام

    وچ ٹاک: ٹک ٹاک پر جادوگرنیاں اور نجومی مقبول

    وچ ٹاک: ٹک ٹاک پر جادوگرنیاں اور نجومی مقبول

    کورونا کیسزمیں اضافہ؛ یکم اپریل سے شیڈول نیشنل کراٹے چیمپئن شپ ملتوی

    امیتابھ بچن کی دوسری آنکھ کی بھی کامیاب سرجری

    اداکارہ و ماڈل سائرہ یوسف کا خود پرتنقید کرنے والوں کو جواب

    حریم نے مفتی قوی کی میک اپ روم کی ویڈیو شیئر کردی

    شوہر کے کھانے میں کئی بار کیڑے مار دوا ملانے والی خاتون گرفتار

    کراچی نیشنل اسٹیڈیم کے راستے 5 دن بند رہیں گے

    کراچی نیشنل اسٹیڈیم کے راستے 5 دن بند رہیں گے

    ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ نے مفتی قوی کو تھپڑ جڑدیا

    ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ نے مفتی قوی کو تھپڑ جڑدیا

  • طرز زندگی
    • All
    • سفر
    • صحت
    • فیشن
    • کھانا
    انجلینا جولی نے انسٹاگرام پر اکاؤنٹ بنالیا، پہلی پوسٹ افغان لڑکی کے نام

    انجلینا جولی نے انسٹاگرام پر اکاؤنٹ بنالیا، پہلی پوسٹ افغان لڑکی کے نام

    عالمی ادارہ صحت کا  کورونا وائرس کی ابتداء کا معما حل کرنے کیلیےنئے سائنسی مشاورتی گروپ کی تشکیل کا اعلان

    پاکستان میں کورونا کے مصدقہ کیسز 42 ہزار 125، جاں بحق افراد کی تعداد 903 ہوگئی

    کورونا وبا: مزید 135 افراد جاں بحق، مزید 2 ہزار 566 مثبت کیسز رپورٹ

    پاک فوج نے کورونا ویکسین کی 20 لاکھ ڈوز کا آرڈر دے دیا

    دو بار گرفتار ہوچکی ہوں، تیسری بار بھی جیل جانے سے نہیں ڈرتی، مریم نواز

    کورونا کی تیسری لہر؛ سندھ حکومت کا صوبے بھر میں نئی پابندیوں کا اعلان

    کورونا کی تیسری لہر؛ سندھ حکومت کا صوبے بھر میں نئی پابندیوں کا اعلان

    امیتابھ بچن کی دوسری آنکھ کی بھی کامیاب سرجری

    امیتابھ بچن کی دوسری آنکھ کی بھی کامیاب سرجری

    اداکارہ و ماڈل سائرہ یوسف کا خود پرتنقید کرنے والوں کو جواب

    اداکارہ و ماڈل سائرہ یوسف کا خود پرتنقید کرنے والوں کو جواب

    حریم نے مفتی قوی کی میک اپ روم کی ویڈیو شیئر کردی

    حریم نے مفتی قوی کی میک اپ روم کی ویڈیو شیئر کردی

    کراچی انسٹی ٹیوٹ آف ہارٹ ڈیزیز این آئی سی وی ڈی کو دینے کا اعلان

    کراچی انسٹی ٹیوٹ آف ہارٹ ڈیزیز این آئی سی وی ڈی کو دینے کا اعلان

    Trending Tags

    • Golden Globes
    • Mr. Robot
    • MotoGP 2017
    • Climate Change
    • Flat Earth
  • پاکستان
    • All
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبر پختونخوا
    • سندھ
    پی ٹی آئی کے امیدوار آزاد حیثیت میں الیکشن لڑیں گے، بیرسٹر گوہر کا اعلان

    پی ٹی آئی کے امیدوار آزاد حیثیت میں الیکشن لڑیں گے، بیرسٹر گوہر کا اعلان

    سپریم کورٹ نے تحریک انصاف سے بلے کا نشان واپس لے لیا

    سپریم کورٹ نے تحریک انصاف سے بلے کا نشان واپس لے لیا

    ٹھٹھہ میں الیکشن 2024ء کے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا عمل شروع

    ٹھٹھہ میں الیکشن 2024ء کے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا عمل شروع

    گورنر پنجاب کی برطرفی کا نوٹیفکیشن اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج

    گورنر پنجاب کی برطرفی کا نوٹیفکیشن اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج

    حکومت کا 10 کلو آٹے کا تھیلا 650 سے کم کر کے 490 روپے کرنے کا اعلان

    حکومت کا 10 کلو آٹے کا تھیلا 650 سے کم کر کے 490 روپے کرنے کا اعلان

    بجلی بحران شدت اختیار کر گیا، شارٹ فال 5 ہزار 53 میگاواٹ تک پہنچ گیا

    بجلی بحران شدت اختیار کر گیا، شارٹ فال 5 ہزار 53 میگاواٹ تک پہنچ گیا

    جوانوں کو اعزازت دینے کی تقریب، آرمی چیف نے شہدا کے اہلخانہ کو میڈلز سے نوازا

    جوانوں کو اعزازت دینے کی تقریب، آرمی چیف نے شہدا کے اہلخانہ کو میڈلز سے نوازا

    وزیرخارجہ بلاول بھٹو کی امریکی ہم منصب انٹونی بلنکن سے ملاقات

    وزیرخارجہ بلاول بھٹو کی امریکی ہم منصب انٹونی بلنکن سے ملاقات

    نئے انتخابات کے اعلان سے ملک میں افراتفری کا ماحول ختم ہو جائے گا: اسد عمر

    نئے انتخابات کے اعلان سے ملک میں افراتفری کا ماحول ختم ہو جائے گا: اسد عمر

    خواتین خودکش حملہ آوروں کو تیار کیا جا رہا ہے: بلوچستان حکومت کا انکشاف

    خواتین خودکش حملہ آوروں کو تیار کیا جا رہا ہے: بلوچستان حکومت کا انکشاف

    Trending Tags

  • ویڈیو
No Result
View All Result
سندھ نیوز آن لائن
No Result
View All Result
Home Breaking News

بھارتی جیلوں میں قید 67 پاکستانی سزامکمل کرنے کے باوجود برسوں سے رہائی کے منتظر

by admin
مئی 18, 2021
in Breaking News, اہم خبر, پاکستان, خبریں, مشہور خبریں
0
بھارتی جیلوں میں قید 67 پاکستانی سزامکمل کرنے کے باوجود برسوں سے رہائی کے منتظر
492
SHARES
1.4k
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

 لاہور (ویب ڈیسک): پاکستان اوربھارت کے مابین کشیدگی اورلاک ڈاؤن کے باعث سرحدوں کی بندش سے دونوں ملکوں کی جیلوں میں قید ایک دوسرے ملک کے قیدیوں کی رہائی بھی التوا کا شکار ہے۔

بھارتی جیلوں میں 67 ایسے پاکستانی شہری قید ہیں جو کئی برس پہلے اپنی سزائیں مکمل کرچکے مگر ابھی تک انہیں رہانہیں کیا گیا ہے، ایک پاکستانی شہری ایسا بھی ہے جس کی سزا 1998 میں مکمل ہوگئی تھی، دوسری طرف پاکستانی جیلوں میں بھی کئی ایسے بھارتی شہری ہیں جن کی سزائیں مکمل ہوچکی ہیں۔

پاکستان اوربھارت کے مابین امن اوردوستی کے فروغ کے لئے کام کرنیوالی این جی او آغاز دوستی نے پاکستانی اور بھارتی سویلین قیدیوں اورماہی گیروں کی تازہ فہرست جاری کی ہے جو سرحد کی دوسری طرف جیلوں میں بند ہیں۔

یہ فہرست پاکستان اور بھارت کے مابین یکم جنوری 2021 کو دونوں حکومتوں کے مابین قونصلر رسائی معاہدے کے تحت تبادلے کے اعداد و شمار کے مطابق ہے جس پر دستخط 2008 میں ہوئے تھے۔

آغاز دوستی کے بانی و کنونئیر روی نتیش نے ایکسپریس سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ ان کو جو اعداد و شمار موصول ہوئے ہیں ان کے مطابق بھارتی جیلوں میں 263 پاکستانی شہری قید ہیں

۔ ان میں سے 67 اپنی سزا پوری کرچکے ہیں جس میں ایک قیدی عبدالرشید ولد غلام رسول بھی شامل ہے جس نے 1998 میں سزا مکمل کی تھی اوراس وقت امرتسر کے ڈیٹینشن سینٹر میں ہے۔ اسی طرح 2006 ، 2010 اور 2014 میں سزائیں مکمل کرنے والے کئی قیدی بھی اب تک رہا نہیں ہوسکے ہیں۔

اسی طرح 54 قیدی ایسے ہیں جو ابھی سزا بھگت رہے ہیں۔ 125 زیرحراست افراد میں سے 6 گونگے اور بہرے ہیں جبکہ 17 ایسے ہیں جن کی ابھی تک شہریت کی شناخت نہیں ہوسکی ہے۔ اسی طرح 77 ماہی گیر بھارتی جیلوں میں ہیں زیادہ تر ماہی گیر 2018 اور2020 کے دوران گرفتارکئے گئے، کچھ پاکستانی ماہی گیر ایسے بھی ہیں جو 2013 اور2014 میں گرفتارہوئے مگرابھی تک انہیں رہا نہیں کیاجاسکا ہے۔

روی نتیش کے مطابق پاکستان کی جیلوں میں 49 ہندوستانی شہری قید ہیں۔ ان میں سے 32 افراد ایسے ہیں جن کی سزا پوری کرچکی ہے، ان میں 18 قیدی ایسے ہیں جن کی سزا مکمل ہوئے پانچ سال سے زیادہ عرصہ گزر چکا ہے۔

ایک بھارتی قیدی کی سزا 2004 میں مکمل ہوگئی تھی مگر 17 سال سے ابھی تک جیل میں ہے۔ دو بھارتی قیدی گونگے اور بہرے ہیں۔ ایک بھارتی قیدی کو سزائے موت سنائی گئی ہے جبکہ 6 قیدیوں کے کیس زیرسماعت ہیں جنہیں 2019 اور2020 میں گرفتار کیا گیا۔ اسی طرح مجموعی طور پر 270 بھارتی ماہی گیر پاکستانی جیلوں میں ہیں۔

آغاز دوستی کی طرف سے تجویز دی گئی ہے کہ دونوں ملکوں کی جیلوں میں قید گونگے اور بہرے افراد اور سزائیں مکمل کرنے والے قیدیوں کو ترجیح بنیادوں پر رہا کیا جائے اور ان کی رہائی میں حائل رکاوٹوں کو دور کرنے کے لئے سنجیدہ اقدامات اٹھائے جائیں۔ یہ تجویز بھی دی گئی ہے کہ دونوں ملکوں کی جیلوں میں قید ایک دوسرے ملک کے شہریوں کی رہائی کے لئے این جی اوز کو اپنا کردار ادا کرنے کی اجازت دی جائے اور قیدیوں کی تفصیلات دونوں ممالک کی حکومتی سرکاری سطح پر شائع کریں تاکہ ان قیدیوں کے خاندانوں کو معلوم ہوسکے۔

سزائیں مکمل ہونے کے باوجود جن قیدیوں کی رہائی عمل میں نہیں آسکی ان میں زیادہ ترایسے ہیں جن کی شناختی دستاویزات کی تصدیق نہیں ہوسکی ہے یاپھران کی رہائی سے متعلق متعلقہ اداروں کی طرف سے این اوسی نہیں ملاہے۔

Tags: برسوںبھارتیپاکستانیجیلوں
Share197Tweet123Share49
admin

admin

Plugin Install : Widget Tab Post needs JNews - View Counter to be installed
  • Trending
  • Comments
  • Latest
جعلی ڈومیسائلز کے خلاف ٹوئیٹر پر دس لاکھ سے زائد ٹوئیٹس، سندھیوں نے عالمي رڪارڊ قائم کردیا

مئی 31, 2020
شوال کا چاند نظر آگیا، ملک میں کل عیدالفطر منائی جائے گی

مئی 23, 2020
صوبائی وزیر سندھ غلام مرتضیٰ بلوچ کی حالت خراب، ا ٓئی سی یو میں داخل

وبائی امرض اور جنگوں نے کب کب مسلمانوں کی عبادات کو متاثر کیا؟

وفاق نے کورونا کی وجہ سے ملک گیر جزوی لاک ڈاؤن میں 9 مئی تک توسیع کر دی

بلوچستان حکومت نے لاک ڈاؤن میں 5 مئی تک توسیع کردی

بلوچستان حکومت نے لاک ڈاؤن میں 5 مئی تک توسیع کردی

0
?Live | S N TV | Supreme Court takes away ‘bat’ from PTI ahead of elections

?Live | S N TV | Supreme Court takes away ‘bat’ from PTI ahead of elections

جنوری 13, 2024
پی ٹی آئی کے امیدوار آزاد حیثیت میں الیکشن لڑیں گے، بیرسٹر گوہر کا اعلان

پی ٹی آئی کے امیدوار آزاد حیثیت میں الیکشن لڑیں گے، بیرسٹر گوہر کا اعلان

جنوری 13, 2024
سپریم کورٹ نے تحریک انصاف سے بلے کا نشان واپس لے لیا

سپریم کورٹ نے تحریک انصاف سے بلے کا نشان واپس لے لیا

جنوری 13, 2024
  • About
  • Advertise
  • Privacy & Policy
  • Contact
Whatsapp: 0337 0359958

Sindh News Online © 2020. Ali Zafar Awan (CEO) 0317 4282208, Director News: Sadar ud din Jokhio. Web Designing in Cyber Design

No Result
View All Result
  • خبریں
    • سیاست
    • کاروبار
    • دنیا
    • سائنس
  • تفریح
    • گیمنگ
    • میوزک
    • مووی
    • کھیل
  • ٹکنالوجی
    • اطلاقات
    • گیئر
    • موبائل
    • Startup
  • طرز زندگی
    • کھانا
    • فیشن
    • صحت
    • سفر

Sindh News Online © 2020. Ali Zafar Awan (CEO) 0317 4282208, Director News: Sadar ud din Jokhio. Web Designing in Cyber Design

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In