• Latest
  • Trending
  • All
  • خبریں
  • کاروبار
  • سیاست
  • سائنس
  • دنیا
  • طرز زندگی
  • ٹکنالوجی
جعلی شناختی کارڈ اسکینڈل؛ نادرا حکام نے نیا نظام متعارف کروا دیا

اگست 21, 2021
?Live | S N TV | Supreme Court takes away ‘bat’ from PTI ahead of elections

جنوری 13, 2024
پی ٹی آئی کے امیدوار آزاد حیثیت میں الیکشن لڑیں گے، بیرسٹر گوہر کا اعلان

سپریم کورٹ نے تحریک انصاف سے بلے کا نشان واپس لے لیا

ٹھٹھہ میں الیکشن 2024ء کے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا عمل شروع

دسمبر 22, 2023
گورنر پنجاب کی برطرفی کا نوٹیفکیشن اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج

مئی 19, 2022
حکومت کا 10 کلو آٹے کا تھیلا 650 سے کم کر کے 490 روپے کرنے کا اعلان

بجلی بحران شدت اختیار کر گیا، شارٹ فال 5 ہزار 53 میگاواٹ تک پہنچ گیا

جوانوں کو اعزازت دینے کی تقریب، آرمی چیف نے شہدا کے اہلخانہ کو میڈلز سے نوازا

وزیرخارجہ بلاول بھٹو کی امریکی ہم منصب انٹونی بلنکن سے ملاقات

نئے انتخابات کے اعلان سے ملک میں افراتفری کا ماحول ختم ہو جائے گا: اسد عمر

خواتین خودکش حملہ آوروں کو تیار کیا جا رہا ہے: بلوچستان حکومت کا انکشاف

ڈالر کی ڈبل سنچری مکمل، انٹر بینک میں 200 روپے 20 پیسے پر فروخت

  • ENGLISH
  • SINDHI
جمعہ, جولائی 17, 2026
  • Login
سندھ نیوز آن لائن
  • صفحہ اول
  • خبریں
    • All
    • دنیا
    • سائنس
    • سیاست
    • کاروبار
    پی ٹی آئی کے امیدوار آزاد حیثیت میں الیکشن لڑیں گے، بیرسٹر گوہر کا اعلان

    پی ٹی آئی کے امیدوار آزاد حیثیت میں الیکشن لڑیں گے، بیرسٹر گوہر کا اعلان

    سپریم کورٹ نے تحریک انصاف سے بلے کا نشان واپس لے لیا

    سپریم کورٹ نے تحریک انصاف سے بلے کا نشان واپس لے لیا

    ٹھٹھہ میں الیکشن 2024ء کے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا عمل شروع

    ٹھٹھہ میں الیکشن 2024ء کے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا عمل شروع

    گورنر پنجاب کی برطرفی کا نوٹیفکیشن اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج

    گورنر پنجاب کی برطرفی کا نوٹیفکیشن اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج

    حکومت کا 10 کلو آٹے کا تھیلا 650 سے کم کر کے 490 روپے کرنے کا اعلان

    حکومت کا 10 کلو آٹے کا تھیلا 650 سے کم کر کے 490 روپے کرنے کا اعلان

    بجلی بحران شدت اختیار کر گیا، شارٹ فال 5 ہزار 53 میگاواٹ تک پہنچ گیا

    بجلی بحران شدت اختیار کر گیا، شارٹ فال 5 ہزار 53 میگاواٹ تک پہنچ گیا

    جوانوں کو اعزازت دینے کی تقریب، آرمی چیف نے شہدا کے اہلخانہ کو میڈلز سے نوازا

    جوانوں کو اعزازت دینے کی تقریب، آرمی چیف نے شہدا کے اہلخانہ کو میڈلز سے نوازا

    وزیرخارجہ بلاول بھٹو کی امریکی ہم منصب انٹونی بلنکن سے ملاقات

    وزیرخارجہ بلاول بھٹو کی امریکی ہم منصب انٹونی بلنکن سے ملاقات

    نئے انتخابات کے اعلان سے ملک میں افراتفری کا ماحول ختم ہو جائے گا: اسد عمر

    نئے انتخابات کے اعلان سے ملک میں افراتفری کا ماحول ختم ہو جائے گا: اسد عمر

    خواتین خودکش حملہ آوروں کو تیار کیا جا رہا ہے: بلوچستان حکومت کا انکشاف

    خواتین خودکش حملہ آوروں کو تیار کیا جا رہا ہے: بلوچستان حکومت کا انکشاف

    Trending Tags

    • Donald Trump
    • Future of News
    • Climate Change
    • Market Stories
    • Election Results
    • Flat Earth
  • ٹکنالوجی
    • All
    • Startup
    • اطلاقات
    • گیئر
    • موبائل
    انجلینا جولی نے انسٹاگرام پر اکاؤنٹ بنالیا، پہلی پوسٹ افغان لڑکی کے نام

    وچ ٹاک: ٹک ٹاک پر جادوگرنیاں اور نجومی مقبول

    فیس بک اور ٹوئٹر افغانستان میں امریکا نواز افراد کا ڈیجیٹل تحفظ کرنے لگے

    ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ نے مفتی قوی کو تھپڑ جڑدیا

    گوگل کا صارفین کی جمع کردہ معلومات خاص مدت کے بعد حذف کرنے کا فیصلہ

    اتوار کو ہونے والا سورج گرہن کراچی میں 100 فیصد دیکھا جاسکے گا

    دنیا بھر میں واٹس ایپ ڈاؤن، صارفین آن لائن اور لاسٹ سین میسجز دیکھنے سے محروم

    فیس بک نے سرچ نتائج میں ’وکی پیڈیا‘ معلوماتی باکس کا اضافہ کردیا

    دھوپ اور چھاؤں سے بجلی بنانے والا جنریٹر

    عوام کے درمیان فاصلہ رکھنے کے لیے ’روبوٹک کتوں‘ کا استعمال

    عوام کے درمیان فاصلہ رکھنے کے لیے ’روبوٹک کتوں‘ کا استعمال

    Trending Tags

    • Flat Earth
    • Sillicon Valley
    • Mr. Robot
    • MotoGP 2017
    • Golden Globes
    • Future of News
  • تفریح
    • All
    • کھیل
    • گیمنگ
    • مووی
    • میوزک
    پاکستان سے سرڈیز: آسٹریائٹ نے ڈیلال ویٹوری کی خدمات حاصل کرلںو

    پاکستان سے سرڈیز: آسٹریائٹ نے ڈیلال ویٹوری کی خدمات حاصل کرلںو

    انجلینا جولی نے انسٹاگرام پر اکاؤنٹ بنالیا، پہلی پوسٹ افغان لڑکی کے نام

    انجلینا جولی نے انسٹاگرام پر اکاؤنٹ بنالیا، پہلی پوسٹ افغان لڑکی کے نام

    وچ ٹاک: ٹک ٹاک پر جادوگرنیاں اور نجومی مقبول

    وچ ٹاک: ٹک ٹاک پر جادوگرنیاں اور نجومی مقبول

    کورونا کیسزمیں اضافہ؛ یکم اپریل سے شیڈول نیشنل کراٹے چیمپئن شپ ملتوی

    امیتابھ بچن کی دوسری آنکھ کی بھی کامیاب سرجری

    اداکارہ و ماڈل سائرہ یوسف کا خود پرتنقید کرنے والوں کو جواب

    حریم نے مفتی قوی کی میک اپ روم کی ویڈیو شیئر کردی

    شوہر کے کھانے میں کئی بار کیڑے مار دوا ملانے والی خاتون گرفتار

    کراچی نیشنل اسٹیڈیم کے راستے 5 دن بند رہیں گے

    کراچی نیشنل اسٹیڈیم کے راستے 5 دن بند رہیں گے

    ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ نے مفتی قوی کو تھپڑ جڑدیا

    ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ نے مفتی قوی کو تھپڑ جڑدیا

  • طرز زندگی
    • All
    • سفر
    • صحت
    • فیشن
    • کھانا
    انجلینا جولی نے انسٹاگرام پر اکاؤنٹ بنالیا، پہلی پوسٹ افغان لڑکی کے نام

    انجلینا جولی نے انسٹاگرام پر اکاؤنٹ بنالیا، پہلی پوسٹ افغان لڑکی کے نام

    عالمی ادارہ صحت کا  کورونا وائرس کی ابتداء کا معما حل کرنے کیلیےنئے سائنسی مشاورتی گروپ کی تشکیل کا اعلان

    پاکستان میں کورونا کے مصدقہ کیسز 42 ہزار 125، جاں بحق افراد کی تعداد 903 ہوگئی

    کورونا وبا: مزید 135 افراد جاں بحق، مزید 2 ہزار 566 مثبت کیسز رپورٹ

    پاک فوج نے کورونا ویکسین کی 20 لاکھ ڈوز کا آرڈر دے دیا

    دو بار گرفتار ہوچکی ہوں، تیسری بار بھی جیل جانے سے نہیں ڈرتی، مریم نواز

    کورونا کی تیسری لہر؛ سندھ حکومت کا صوبے بھر میں نئی پابندیوں کا اعلان

    کورونا کی تیسری لہر؛ سندھ حکومت کا صوبے بھر میں نئی پابندیوں کا اعلان

    امیتابھ بچن کی دوسری آنکھ کی بھی کامیاب سرجری

    امیتابھ بچن کی دوسری آنکھ کی بھی کامیاب سرجری

    اداکارہ و ماڈل سائرہ یوسف کا خود پرتنقید کرنے والوں کو جواب

    اداکارہ و ماڈل سائرہ یوسف کا خود پرتنقید کرنے والوں کو جواب

    حریم نے مفتی قوی کی میک اپ روم کی ویڈیو شیئر کردی

    حریم نے مفتی قوی کی میک اپ روم کی ویڈیو شیئر کردی

    کراچی انسٹی ٹیوٹ آف ہارٹ ڈیزیز این آئی سی وی ڈی کو دینے کا اعلان

    کراچی انسٹی ٹیوٹ آف ہارٹ ڈیزیز این آئی سی وی ڈی کو دینے کا اعلان

    Trending Tags

    • Golden Globes
    • Mr. Robot
    • MotoGP 2017
    • Climate Change
    • Flat Earth
  • پاکستان
    • All
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبر پختونخوا
    • سندھ
    پی ٹی آئی کے امیدوار آزاد حیثیت میں الیکشن لڑیں گے، بیرسٹر گوہر کا اعلان

    پی ٹی آئی کے امیدوار آزاد حیثیت میں الیکشن لڑیں گے، بیرسٹر گوہر کا اعلان

    سپریم کورٹ نے تحریک انصاف سے بلے کا نشان واپس لے لیا

    سپریم کورٹ نے تحریک انصاف سے بلے کا نشان واپس لے لیا

    ٹھٹھہ میں الیکشن 2024ء کے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا عمل شروع

    ٹھٹھہ میں الیکشن 2024ء کے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا عمل شروع

    گورنر پنجاب کی برطرفی کا نوٹیفکیشن اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج

    گورنر پنجاب کی برطرفی کا نوٹیفکیشن اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج

    حکومت کا 10 کلو آٹے کا تھیلا 650 سے کم کر کے 490 روپے کرنے کا اعلان

    حکومت کا 10 کلو آٹے کا تھیلا 650 سے کم کر کے 490 روپے کرنے کا اعلان

    بجلی بحران شدت اختیار کر گیا، شارٹ فال 5 ہزار 53 میگاواٹ تک پہنچ گیا

    بجلی بحران شدت اختیار کر گیا، شارٹ فال 5 ہزار 53 میگاواٹ تک پہنچ گیا

    جوانوں کو اعزازت دینے کی تقریب، آرمی چیف نے شہدا کے اہلخانہ کو میڈلز سے نوازا

    جوانوں کو اعزازت دینے کی تقریب، آرمی چیف نے شہدا کے اہلخانہ کو میڈلز سے نوازا

    وزیرخارجہ بلاول بھٹو کی امریکی ہم منصب انٹونی بلنکن سے ملاقات

    وزیرخارجہ بلاول بھٹو کی امریکی ہم منصب انٹونی بلنکن سے ملاقات

    نئے انتخابات کے اعلان سے ملک میں افراتفری کا ماحول ختم ہو جائے گا: اسد عمر

    نئے انتخابات کے اعلان سے ملک میں افراتفری کا ماحول ختم ہو جائے گا: اسد عمر

    خواتین خودکش حملہ آوروں کو تیار کیا جا رہا ہے: بلوچستان حکومت کا انکشاف

    خواتین خودکش حملہ آوروں کو تیار کیا جا رہا ہے: بلوچستان حکومت کا انکشاف

    Trending Tags

  • ویڈیو
No Result
View All Result
سندھ نیوز آن لائن
No Result
View All Result
Home Breaking News

جعلی شناختی کارڈ اسکینڈل؛ نادرا حکام نے نیا نظام متعارف کروا دیا

by admin
اگست 21, 2021
in Breaking News, اہم خبر, خبریں, سندھ
0
جعلی شناختی کارڈ اسکینڈل؛ نادرا حکام نے نیا نظام متعارف کروا دیا
495
SHARES
1.4k
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی (ویب ڈیسک): جعلی شناختی کارڈ کے لیے شہریوں کے خاندان نمبر میں جعلی انٹری کے خلاف نادرا حکام نے نیا نظام متعارف کروادیا، شہری ایس ایم ایس کے ذریعے خاندانی شجرے میں موجود غیرمتعلقہ افراد کی نشاندہی کرسکیں گے۔

نادرا نے قومی شناختی کارڈ کی تصدیق اور تجدید کے نئے نظام کا اجراء کردیا، نئے نظام کی بدولت ہر پاکستانی تصدیق کرسکتا ہے کہ ان کے خاندان میں کوئی اجنبی یا غیرمتعلقہ فرد تو رجسٹرڈ نہیں ہے۔

ترجمان نادرا کے مطابق “آپ کا خاندان محفوظ تو پاکستان محفوظ” کے مرکزی پیغام کے تحت آگاہی مہم کا آغاز کر دیا گیا، غیرقانونی طور پر پاکستان میں رہنے والے غیرملکیوں کے خلاف آپریشن شروع کر دیا گیا۔

ترجمان نے کہا ہے کہ نادرا کے ڈیٹا بیس کو کسی بھی قسم کے غلط اندراج سے پاک بنانے کے لیے آرٹی فشل انٹیلی جنس جیسی جدت آمیز ٹیکنالوجی کا استعمال کیا جائے گا اور جعلی شناختی کارڈ کا سراغ لگایا جائے گا۔

ترجمان کے مطابق پاکستانی شہری نادرا میں اپنے رجسٹرڈ موبائل نمبر سے 8009 پر اپنا قومی شناختی کارڈ نمبر مع تاریخ اجراء ایس ایم ایس کریں، جواب میں آپ کو اپنے خاندان کے افراد کی تفصیلات (فیملی ٹری) موصول ہوں گی۔

انہوں نے بتایا کہ کوئی بھی معلومات اگر درست نہ ہوں یا خاندان میں کسی اجنبی یا غیرمتعلقہ فرد کا نام شامل ہو تو نادرا کو مطلع کرنے کے لئے جواب میں 1 لکھ کر ایس ایم ایس کریں، نادرا کا نمائندہ اس متعلق آپ سے رابطہ کرے گا، تمام معلومات درست ہوں تو 2 لکھ کر ایس ایم ایس کریں اور نادرا کو معلومات درست ہونے کی تصدیق کریں۔

ترجمان کے مطابق اس سروس سے فائدہ اٹھانے کے لیے ضروری ہے کہ ایس ایم ایس نادرا میں رجسٹرڈ اسی موبائل نمبر سے کیا جائے جو شناختی کارڈ یا “ب” فارم بنواتے وقت نادرا رجسٹریشن سینٹر پر فراہم کیا تھا، اگر آپ کا موبائل نمبر نادرا میں رجسٹرڈ نہیں تو آپ کسی بھی نادرا سینٹر پر موبائل نمبر کی رجسٹریشن یا تبدیلی کے لیے تشریف لائیں۔

ترجمان کا کہنا ہے کہ یہ سہولت تمام نادرا رجسٹریشن سینٹرز پر مفت فراہم کی گئی ہے، ایس ایم ایس کے ذریعے موصول ہونے والی خاندان کی تفصیلات میں اگر خاندان کے کسی فرد کی تفصیل موجو نہ ہو تو آپ کسی بھی نادرا رجسٹریشن سینٹر پر جا کر اس کا اندراج کرا سکتے ہیں۔

واضح رہے کہ نادرا میں کم از کم 40 لاکھ جعلی شناختی کارڈ کا اسکینڈل سامنے آیا ہے جس پر نادرا سے متعدد افسران و ملازمین کو نوکریوں سے برطرف کیا گیا تاحال ایف آئی اے اسکینڈل کی تحقیقات کررہی ہے۔

ایف آئی اے حکام کا کہنا ہے کہ شہریوں کے خاندان نمبر میں غیرمتعلقہ افراد کے اندراج کے لیے نادرا کے آلات کے استعمال کے ساتھ ساتھ متعلقہ شہریوں کو اپنے خاندانی شجرے میں اندارج کے لیے مذکورہ قومی شناختی کارڈز کے حامل شہریوں کو رقوم کی لالچ دینے کا بھی انکشاف ہوچکا ہے۔ ذرائع کے مطابق نادرا حکام کی جانب سے جاری کردہ نظام سے مماثلت رکھنے والا سسٹم سابق وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار کی جانب سے بھی نافذ کیا گیا تھا جس کا بنیادی مقصد پاکستان کی اصل شہریت رکھنے والے شہریوں کے فیملی ٹری میں موجود غیرقانونی اندارج کے حامل شہریوں کو نکالنا تھا، مگر بعدازاں اس نظام تک شہریوں کی رسائی ممکن نہیں رہی۔

Tags: شناختی کارڈنادرا حکامنیا نظام متعارف
Share198Tweet124Share50
admin

admin

Plugin Install : Widget Tab Post needs JNews - View Counter to be installed
  • Trending
  • Comments
  • Latest
جعلی ڈومیسائلز کے خلاف ٹوئیٹر پر دس لاکھ سے زائد ٹوئیٹس، سندھیوں نے عالمي رڪارڊ قائم کردیا

مئی 31, 2020
شوال کا چاند نظر آگیا، ملک میں کل عیدالفطر منائی جائے گی

مئی 23, 2020
صوبائی وزیر سندھ غلام مرتضیٰ بلوچ کی حالت خراب، ا ٓئی سی یو میں داخل

وبائی امرض اور جنگوں نے کب کب مسلمانوں کی عبادات کو متاثر کیا؟

وفاق نے کورونا کی وجہ سے ملک گیر جزوی لاک ڈاؤن میں 9 مئی تک توسیع کر دی

بلوچستان حکومت نے لاک ڈاؤن میں 5 مئی تک توسیع کردی

بلوچستان حکومت نے لاک ڈاؤن میں 5 مئی تک توسیع کردی

0
?Live | S N TV | Supreme Court takes away ‘bat’ from PTI ahead of elections

?Live | S N TV | Supreme Court takes away ‘bat’ from PTI ahead of elections

جنوری 13, 2024
پی ٹی آئی کے امیدوار آزاد حیثیت میں الیکشن لڑیں گے، بیرسٹر گوہر کا اعلان

پی ٹی آئی کے امیدوار آزاد حیثیت میں الیکشن لڑیں گے، بیرسٹر گوہر کا اعلان

جنوری 13, 2024
سپریم کورٹ نے تحریک انصاف سے بلے کا نشان واپس لے لیا

سپریم کورٹ نے تحریک انصاف سے بلے کا نشان واپس لے لیا

جنوری 13, 2024
  • About
  • Advertise
  • Privacy & Policy
  • Contact
Whatsapp: 0337 0359958

Sindh News Online © 2020. Ali Zafar Awan (CEO) 0317 4282208, Director News: Sadar ud din Jokhio. Web Designing in Cyber Design

No Result
View All Result
  • خبریں
    • سیاست
    • کاروبار
    • دنیا
    • سائنس
  • تفریح
    • گیمنگ
    • میوزک
    • مووی
    • کھیل
  • ٹکنالوجی
    • اطلاقات
    • گیئر
    • موبائل
    • Startup
  • طرز زندگی
    • کھانا
    • فیشن
    • صحت
    • سفر

Sindh News Online © 2020. Ali Zafar Awan (CEO) 0317 4282208, Director News: Sadar ud din Jokhio. Web Designing in Cyber Design

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In