• Latest
  • Trending
  • All
  • خبریں
  • کاروبار
  • سیاست
  • سائنس
  • دنیا
  • طرز زندگی
  • ٹکنالوجی
سپریم کورٹ کے فیصلے سے مایوسی ہوئی،امپورٹڈ حکومت تسلیم نہیں کرونگا: وزیراعظم

اپریل 8, 2022
?Live | S N TV | Supreme Court takes away ‘bat’ from PTI ahead of elections

جنوری 13, 2024
پی ٹی آئی کے امیدوار آزاد حیثیت میں الیکشن لڑیں گے، بیرسٹر گوہر کا اعلان

سپریم کورٹ نے تحریک انصاف سے بلے کا نشان واپس لے لیا

ٹھٹھہ میں الیکشن 2024ء کے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا عمل شروع

دسمبر 22, 2023
گورنر پنجاب کی برطرفی کا نوٹیفکیشن اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج

مئی 19, 2022
حکومت کا 10 کلو آٹے کا تھیلا 650 سے کم کر کے 490 روپے کرنے کا اعلان

بجلی بحران شدت اختیار کر گیا، شارٹ فال 5 ہزار 53 میگاواٹ تک پہنچ گیا

جوانوں کو اعزازت دینے کی تقریب، آرمی چیف نے شہدا کے اہلخانہ کو میڈلز سے نوازا

وزیرخارجہ بلاول بھٹو کی امریکی ہم منصب انٹونی بلنکن سے ملاقات

نئے انتخابات کے اعلان سے ملک میں افراتفری کا ماحول ختم ہو جائے گا: اسد عمر

خواتین خودکش حملہ آوروں کو تیار کیا جا رہا ہے: بلوچستان حکومت کا انکشاف

ڈالر کی ڈبل سنچری مکمل، انٹر بینک میں 200 روپے 20 پیسے پر فروخت

  • ENGLISH
  • SINDHI
جمعہ, اپریل 17, 2026
  • Login
سندھ نیوز آن لائن
  • صفحہ اول
  • خبریں
    • All
    • دنیا
    • سائنس
    • سیاست
    • کاروبار
    پی ٹی آئی کے امیدوار آزاد حیثیت میں الیکشن لڑیں گے، بیرسٹر گوہر کا اعلان

    پی ٹی آئی کے امیدوار آزاد حیثیت میں الیکشن لڑیں گے، بیرسٹر گوہر کا اعلان

    سپریم کورٹ نے تحریک انصاف سے بلے کا نشان واپس لے لیا

    سپریم کورٹ نے تحریک انصاف سے بلے کا نشان واپس لے لیا

    ٹھٹھہ میں الیکشن 2024ء کے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا عمل شروع

    ٹھٹھہ میں الیکشن 2024ء کے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا عمل شروع

    گورنر پنجاب کی برطرفی کا نوٹیفکیشن اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج

    گورنر پنجاب کی برطرفی کا نوٹیفکیشن اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج

    حکومت کا 10 کلو آٹے کا تھیلا 650 سے کم کر کے 490 روپے کرنے کا اعلان

    حکومت کا 10 کلو آٹے کا تھیلا 650 سے کم کر کے 490 روپے کرنے کا اعلان

    بجلی بحران شدت اختیار کر گیا، شارٹ فال 5 ہزار 53 میگاواٹ تک پہنچ گیا

    بجلی بحران شدت اختیار کر گیا، شارٹ فال 5 ہزار 53 میگاواٹ تک پہنچ گیا

    جوانوں کو اعزازت دینے کی تقریب، آرمی چیف نے شہدا کے اہلخانہ کو میڈلز سے نوازا

    جوانوں کو اعزازت دینے کی تقریب، آرمی چیف نے شہدا کے اہلخانہ کو میڈلز سے نوازا

    وزیرخارجہ بلاول بھٹو کی امریکی ہم منصب انٹونی بلنکن سے ملاقات

    وزیرخارجہ بلاول بھٹو کی امریکی ہم منصب انٹونی بلنکن سے ملاقات

    نئے انتخابات کے اعلان سے ملک میں افراتفری کا ماحول ختم ہو جائے گا: اسد عمر

    نئے انتخابات کے اعلان سے ملک میں افراتفری کا ماحول ختم ہو جائے گا: اسد عمر

    خواتین خودکش حملہ آوروں کو تیار کیا جا رہا ہے: بلوچستان حکومت کا انکشاف

    خواتین خودکش حملہ آوروں کو تیار کیا جا رہا ہے: بلوچستان حکومت کا انکشاف

    Trending Tags

    • Donald Trump
    • Future of News
    • Climate Change
    • Market Stories
    • Election Results
    • Flat Earth
  • ٹکنالوجی
    • All
    • Startup
    • اطلاقات
    • گیئر
    • موبائل
    انجلینا جولی نے انسٹاگرام پر اکاؤنٹ بنالیا، پہلی پوسٹ افغان لڑکی کے نام

    وچ ٹاک: ٹک ٹاک پر جادوگرنیاں اور نجومی مقبول

    فیس بک اور ٹوئٹر افغانستان میں امریکا نواز افراد کا ڈیجیٹل تحفظ کرنے لگے

    ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ نے مفتی قوی کو تھپڑ جڑدیا

    گوگل کا صارفین کی جمع کردہ معلومات خاص مدت کے بعد حذف کرنے کا فیصلہ

    اتوار کو ہونے والا سورج گرہن کراچی میں 100 فیصد دیکھا جاسکے گا

    دنیا بھر میں واٹس ایپ ڈاؤن، صارفین آن لائن اور لاسٹ سین میسجز دیکھنے سے محروم

    فیس بک نے سرچ نتائج میں ’وکی پیڈیا‘ معلوماتی باکس کا اضافہ کردیا

    دھوپ اور چھاؤں سے بجلی بنانے والا جنریٹر

    عوام کے درمیان فاصلہ رکھنے کے لیے ’روبوٹک کتوں‘ کا استعمال

    عوام کے درمیان فاصلہ رکھنے کے لیے ’روبوٹک کتوں‘ کا استعمال

    Trending Tags

    • Flat Earth
    • Sillicon Valley
    • Mr. Robot
    • MotoGP 2017
    • Golden Globes
    • Future of News
  • تفریح
    • All
    • کھیل
    • گیمنگ
    • مووی
    • میوزک
    پاکستان سے سرڈیز: آسٹریائٹ نے ڈیلال ویٹوری کی خدمات حاصل کرلںو

    پاکستان سے سرڈیز: آسٹریائٹ نے ڈیلال ویٹوری کی خدمات حاصل کرلںو

    انجلینا جولی نے انسٹاگرام پر اکاؤنٹ بنالیا، پہلی پوسٹ افغان لڑکی کے نام

    انجلینا جولی نے انسٹاگرام پر اکاؤنٹ بنالیا، پہلی پوسٹ افغان لڑکی کے نام

    وچ ٹاک: ٹک ٹاک پر جادوگرنیاں اور نجومی مقبول

    وچ ٹاک: ٹک ٹاک پر جادوگرنیاں اور نجومی مقبول

    کورونا کیسزمیں اضافہ؛ یکم اپریل سے شیڈول نیشنل کراٹے چیمپئن شپ ملتوی

    امیتابھ بچن کی دوسری آنکھ کی بھی کامیاب سرجری

    اداکارہ و ماڈل سائرہ یوسف کا خود پرتنقید کرنے والوں کو جواب

    حریم نے مفتی قوی کی میک اپ روم کی ویڈیو شیئر کردی

    شوہر کے کھانے میں کئی بار کیڑے مار دوا ملانے والی خاتون گرفتار

    کراچی نیشنل اسٹیڈیم کے راستے 5 دن بند رہیں گے

    کراچی نیشنل اسٹیڈیم کے راستے 5 دن بند رہیں گے

    ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ نے مفتی قوی کو تھپڑ جڑدیا

    ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ نے مفتی قوی کو تھپڑ جڑدیا

  • طرز زندگی
    • All
    • سفر
    • صحت
    • فیشن
    • کھانا
    انجلینا جولی نے انسٹاگرام پر اکاؤنٹ بنالیا، پہلی پوسٹ افغان لڑکی کے نام

    انجلینا جولی نے انسٹاگرام پر اکاؤنٹ بنالیا، پہلی پوسٹ افغان لڑکی کے نام

    عالمی ادارہ صحت کا  کورونا وائرس کی ابتداء کا معما حل کرنے کیلیےنئے سائنسی مشاورتی گروپ کی تشکیل کا اعلان

    پاکستان میں کورونا کے مصدقہ کیسز 42 ہزار 125، جاں بحق افراد کی تعداد 903 ہوگئی

    کورونا وبا: مزید 135 افراد جاں بحق، مزید 2 ہزار 566 مثبت کیسز رپورٹ

    پاک فوج نے کورونا ویکسین کی 20 لاکھ ڈوز کا آرڈر دے دیا

    دو بار گرفتار ہوچکی ہوں، تیسری بار بھی جیل جانے سے نہیں ڈرتی، مریم نواز

    کورونا کی تیسری لہر؛ سندھ حکومت کا صوبے بھر میں نئی پابندیوں کا اعلان

    کورونا کی تیسری لہر؛ سندھ حکومت کا صوبے بھر میں نئی پابندیوں کا اعلان

    امیتابھ بچن کی دوسری آنکھ کی بھی کامیاب سرجری

    امیتابھ بچن کی دوسری آنکھ کی بھی کامیاب سرجری

    اداکارہ و ماڈل سائرہ یوسف کا خود پرتنقید کرنے والوں کو جواب

    اداکارہ و ماڈل سائرہ یوسف کا خود پرتنقید کرنے والوں کو جواب

    حریم نے مفتی قوی کی میک اپ روم کی ویڈیو شیئر کردی

    حریم نے مفتی قوی کی میک اپ روم کی ویڈیو شیئر کردی

    کراچی انسٹی ٹیوٹ آف ہارٹ ڈیزیز این آئی سی وی ڈی کو دینے کا اعلان

    کراچی انسٹی ٹیوٹ آف ہارٹ ڈیزیز این آئی سی وی ڈی کو دینے کا اعلان

    Trending Tags

    • Golden Globes
    • Mr. Robot
    • MotoGP 2017
    • Climate Change
    • Flat Earth
  • پاکستان
    • All
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبر پختونخوا
    • سندھ
    پی ٹی آئی کے امیدوار آزاد حیثیت میں الیکشن لڑیں گے، بیرسٹر گوہر کا اعلان

    پی ٹی آئی کے امیدوار آزاد حیثیت میں الیکشن لڑیں گے، بیرسٹر گوہر کا اعلان

    سپریم کورٹ نے تحریک انصاف سے بلے کا نشان واپس لے لیا

    سپریم کورٹ نے تحریک انصاف سے بلے کا نشان واپس لے لیا

    ٹھٹھہ میں الیکشن 2024ء کے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا عمل شروع

    ٹھٹھہ میں الیکشن 2024ء کے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا عمل شروع

    گورنر پنجاب کی برطرفی کا نوٹیفکیشن اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج

    گورنر پنجاب کی برطرفی کا نوٹیفکیشن اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج

    حکومت کا 10 کلو آٹے کا تھیلا 650 سے کم کر کے 490 روپے کرنے کا اعلان

    حکومت کا 10 کلو آٹے کا تھیلا 650 سے کم کر کے 490 روپے کرنے کا اعلان

    بجلی بحران شدت اختیار کر گیا، شارٹ فال 5 ہزار 53 میگاواٹ تک پہنچ گیا

    بجلی بحران شدت اختیار کر گیا، شارٹ فال 5 ہزار 53 میگاواٹ تک پہنچ گیا

    جوانوں کو اعزازت دینے کی تقریب، آرمی چیف نے شہدا کے اہلخانہ کو میڈلز سے نوازا

    جوانوں کو اعزازت دینے کی تقریب، آرمی چیف نے شہدا کے اہلخانہ کو میڈلز سے نوازا

    وزیرخارجہ بلاول بھٹو کی امریکی ہم منصب انٹونی بلنکن سے ملاقات

    وزیرخارجہ بلاول بھٹو کی امریکی ہم منصب انٹونی بلنکن سے ملاقات

    نئے انتخابات کے اعلان سے ملک میں افراتفری کا ماحول ختم ہو جائے گا: اسد عمر

    نئے انتخابات کے اعلان سے ملک میں افراتفری کا ماحول ختم ہو جائے گا: اسد عمر

    خواتین خودکش حملہ آوروں کو تیار کیا جا رہا ہے: بلوچستان حکومت کا انکشاف

    خواتین خودکش حملہ آوروں کو تیار کیا جا رہا ہے: بلوچستان حکومت کا انکشاف

    Trending Tags

  • ویڈیو
No Result
View All Result
سندھ نیوز آن لائن
No Result
View All Result
Home Breaking News

سپریم کورٹ کے فیصلے سے مایوسی ہوئی،امپورٹڈ حکومت تسلیم نہیں کرونگا: وزیراعظم

https://www.youtube.com/watch?v=r_zwA22bD18

by admin
اپریل 8, 2022
in Breaking News, Featured News, اہم خبر, پاکستان, خبریں, سیاست, مشہور خبریں
0
540
SHARES
1.5k
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے ملک بھر میں اتوار کو پر امن احتجاج کی کال دے دی اور کہا ہے کہ امپورٹڈ حکومت کو کبھی تسلیم نہیں کروں گا، امپورٹڈ حکومت کے خلاف باہر نکلوں گا، سپریم کورٹ کی عزت کرتا ہوں، فیصلے سے مایوسی ہوئی، عدلیہ کا جو بھی فیصلہ آیا تسلیم کرتے ہیں، میں ایک ہی دفعہ آزاد عدلیہ کی تحریک کے لئے جیل گیا۔

وزیراعظم کی اتوار کو پر امن احتجاج کی کال

قوم سے خطاب میں وزیراعظم عمران خان نے اتوار کو عشا کے بعد احتجاج کی کال دے دی اور سڑکوں پر آنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کبھی امپورٹڈ حکومت کو تسلیم نہیں کروں گا، اتوار کو عشا کے بعد آپ سب نے نکلنا ہے اور پرامن احتجاج کرنا ہے،مشرف نے پہلا این آر او دیا اور اب این آر او ٹو ہوگا، میں نے اب عوام میں نکلنا ہے اور جدوجہد کرنی ہے، یہ میچ فکس کرکے عوام میں جائیں گے، پریڈ گراؤنڈ جلسہ میں جتنی عوام آئی کبھی اتنا بڑا جلسہ نہیں ہوا، میں اپنے عوام میں نکلوں گا، ایک دوسرے کو چور کہنے والوں کی پارلیمنٹ کیا بنے گی، انہوں نے اقتدار میں آکر نیب اور کرپشن کیسز کو ختم کرنا ہے، ان کا مقصد عوام کی سیاست نہیں بلکہ صرف اسمبلی میں آنا ہے، انہیں ڈر ہے کہ سارے کیسز سامنے آجائیں گے عمران خان کو ہٹائیں، انہیں سب سے بڑا خوف الیکٹرانک ووٹنگ مشین سے ہے، 90 لاکھ اوورسیز پاکستانی پیسہ نہ بھیجیں تو ہمارا دیوالیہ نکل جائے، یہ میچ فکس کر کے میدان میں جانا چاہتے ہیں، امپورٹڈ حکومت لانے کی کوشش ہو رہی ہے، آپ نے اپنے سالمیت اور خودمختاری کی حفاظت کرنی ہے، اس ڈرامے کے خلاف آپ نے احتجاج کرنا ہے، تاریخ کبھی کسی کو معاف نہیں کرتی، سپریم کورٹ کے کون سے فیصلے اچھے اور کون سے ملک کیلئے نقصان دہ ہیں سب جانتے ہیں۔

سپریم کورٹ کو ہارس ٹریڈنگ پر بھی نوٹس لینا چاہیے تھا

وزیراعظم نے کہا تقریباً 26 سال پہلے تحریک انصاف کی بنیاد رکھی، خودداری، فلاحی ریاست اور انصاف پر پارٹی کی بنیاد رکھی، کسی بھی مذہب اور معاشرے کی بنیاد انصاف پر ہوتی ہے، سپریم کورٹ کو مراسلہ دیکھنا چاہیے تھا، ڈپٹی اسپیکر نے اسمبلی سیشن بیرونی مداخلت کی وجہ سے ختم کیا تھا، ہم کہہ رہے تھے کہ یہ اتنی بڑی سازش ہے اور حکومت بدلنے کی کوشش کی جا رہی ہے، عدالت کو دیکھنا چاہیے تھا کہ ہم جھوٹ بول رہے ہیں یا سچ، سپریم کورٹ کو ہارس ٹریڈنگ پر بھی نوٹس لینا چاہیے تھا، آرٹیکل 63 اے سے متعلق ریفرنس کا فیصلہ ابھی تک التواء کا شکار ہے، ہم عدلیہ سے امید لگائے ہوئے تھے کہ وہ ہارس ٹریڈنگ پر ازخود نوٹس لے گی، سیاستدان کھلے عام بک رہے ہیں، سب کو معلوم ہے۔

اگر آپ لوگ کھڑے نہیں ہوں گے تو کسی نے آکر نہیں بچانا

اپنے خطاب میں عمران خان نے کہا کہ ہماری قوم کی 60 فیصد سے زائد آبادی 30 سال سے کم نوجوانوں پر مشتمل ہے، ملک کی لیڈرشپ رشوت ستانی کے ذریعے کیا مثال قائم کر رہی ہے، عدم اعتماد میں بیرونی مداخلت ہوئی تھی، بھیڑ بکریوں کی طرح ایم این ایز کی بولیاں لگائی گئیں، عدلیہ سے توقع تھی ہارس ٹریڈنگ پر موموٹو ایکشن لیتی، شریف برادران نے 30 ،32سال پہلے چھانگا مانگا کی سیاست شروع کی تھی، لوگوں سے خدمت کے نام پر ووٹ لیتے ہیں اور پھر ضمیر فروشی کرتے ہیں، مخصوص نشستوں والے اراکین بھی بک رہے ہیں، ملک کو عظیم بنانے کی جدوجہد میں بہت بڑا دھچکا لگتا ہے، مغرب میں کبھی کسی کو بکتا ہوا نہیں دیکھا، امر باالمعروف پر لوگوں کو اسلام آباد یہی بتانے کیلئے بلایا تھا، بیرون ملک پاکستانیوں سے پوچھیں مغرب میں معاشرے کیسے ہیں، 20سال پہلے میں بھی برطانیہ میں عراق جنگ کے خلاف مظاہرہ کیا، قوم کو کہتا ہوں اگر آپ لوگ کھڑے نہیں ہوںگے تو کسی نے آکر نہیں بچانا۔

غیر ملکی سفارتخانوں سے موصول ہونیوالے سائفر پیغام ہوتے ہیں

خفیہ خط کے حوالے سے بات کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ اپنے غیر ملکی سفارتخانوں سے موصول ہونیوالے سائفر پیغام ہوتے ہیں، کہا گیا عمران خان کو روس نہیں جانا چاہیے تھا، سیکریٹ ہونے کی وجہ سے وہ مراسلہ عوام کو نہیں دکھا سکتا، امریکہ میں پاکستان کے سفیر کی امریکی آفیشل سے ایک ملاقات ہوئی، امریکی آفیشل نے کہا کہ عمران خان کو روس نہیں جانا چاہیے تھا، ہمارے سفیر نے اسے سمجھایا کہ یہ پلان پہلے سے بنا ہوا تھا، امریکی آفیشل نے کہا اگر عمران خان عدم اعتماد سے بچ گیا تو پاکستان کو خطرناک نتائج بھگتنے پڑیں گے، یہ کہا اگر عمران خان عدم اعتماد میں ہار گیا تو پاکستان کو معاف کر دیا جائیگا، امریکی آفیشل کو معلوم تھا کہ کس نے اچکن سلوائی ہوئی ہے، یہ 22 کروڑ لوگوں کی کھلے عام توہین ہے، اگر ایسی ہی زندگی گزارنی ہے تو ہم آزاد ہی کیوں ہوئے تھے، اس کے فوری بعد سندھ ہاؤس میں خریدوفروخت شروع ہو گئی، امریکی سفارتکار ہمارے لوگوں سے ملنا شروع ہو گئے، انہیں چند ماہ پہلے پتہ تھا کہ عدم اعتماد آ رہی ہے، ان کو کیسے پتہ تھا کہ شہبازشریف نے شیروانی سلوائی ہوئی ہے، آہستہ آہستہ معلوم ہوا کہ یہاں تو پورا اسکرپٹ بنا ہوا تھا، ہمیں فیصلہ کرنا ہے آزاد قوم بن کر رہنا ہے یا غلامی کی زندگی گزارنی ہے۔

اچکن سلوانے والے نے قوم کو بھکاری کہا

انہوں نے مزید کہا کہ اچکن سلوانے والے نے قوم کو بھکاری کہا، مغرب مجھے اس ملک میں سب سے بہتر جانتی ہے، وہ کیوں مجھے نکالنا چاہتے ہیں، میں نے کیا جرم کیا ہے؟، انہیں معلوم ہے کہ میں نے ڈرون حملوں کی مخالفت کی، افغانستان میں جنگ کی مخالفت کی، جب نواز شریف اور آصف زرداری کی حکومتیں تھیں تو 400 ڈرون حملے ہوئے، سارا ڈرامہ صرف ایک آدمی کو ہٹانے کیلئے ہورہا ہے، انہیں معلوم ہے کہ یہ غلامی نہیں کرتا، نوازشریف اور آصف زرداری ڈرون حملوں پر خاموش رہے، ڈرون حملوں میں کئی قبائلیوں کو بھی مار دیا گیا، کوئی پوچھنے والا نہیں تھا، پیسے کے غلام ڈرے ہوئے تھے، انہیں ڈر تھا کہ کہیں ان کا باہر پڑا ہوا پیسہ ضبط نہ ہو جائے، ہمیں کس طرح کا پاکستان چاہیے یہ فیصلہ ہم نے خود کرنا ہے۔

جتنا میں بھارت کو جانتا ہوں کوئی نہیں جانتا

وزیراعظم عمران خان نے اپنے خطاب میں کہا کہ جتنا میں بھارت کو جانتا ہوں کوئی نہیں جانتا، افسوس ہوتا ہے یہ کہتے ہوئے بھارت ہمارے ساتھ ہی آزاد ہوا، آرایس ایس آئیڈیالوجی کی وجہ سے بھارت سے تعلقات بہتر نہیں ہوئے، بھارت میں کبھی کسی سپر پاور کی جرات نہیں کہ ان کے داخلی پر معاملات پر مداخلت کرے، روس پر پابندیوں کے باوجود بھارت ماسکو سے تیل لے رہا ہے کیونکہ اس کے عوام کا فائدہ ہے لیکن امریکا کچھ بھی نہیں کرسکا، یورپی یونین نے جس طرح ہمارے ملک میں یہ بیان دیا کیا وہ بھارت میں ایسا بیان دے سکتی ہے؟۔ میری کسی سے کوئی لڑائی نہیں، میں کسی ملک کیخلاف نہیں، میرے لئے ترجیح میری 22 کروڑ قوم ہے، دہشتگردی کیخلاف جنگ میں ہم نے 80 ہزار جانوں کی قربانی دی، قبائلیوں کو مروا دیا، ہمیں جنگوں کے اندر پھنسا دیا جاتا ہے، سوویت یونین کی جنگ میں ہم پھنس گئے، اگر ہم امریکا سے ڈالر لئے بغیر اس جنگ میں شریک ہوتے تو بہت اچھا ہوتا، جیسے ہی روسی وہاں سے گئے، 2 سال بعد پاکستان پر پابندیاں لگ گئیں، فیصلہ کر لیں کہ ہماری خارجہ پالیسی جب تک عوام کی بہتری کیلئے نہیں ہو گی پالیسی نہیں بنانی۔

ہمیں امریکا کو سمجھانا ہے کہ ہم اس کے خلاف نہیں

عمران خان نے کہا کہ ہمیں کسی کی جنگ میں شرکت نہیں کرنی چاہئے، انہیں وہ لوگ پسند ہیں جو ان کی ہر بات مانیں گے، انہیں وہی لوگ پسند ہیں جو پہلے سے ہی گرے ہوں، یہ حملہ ہماری خود مختاری پر ہوا ہے، آج اس پر ڈٹ جائیں گے تو دوبارہ ایسا نہیں ہو گا، ورنہ ایسے ہی لوگ اوپر آتے رہیں گے، قوم کو لیڈرشپ کے ساتھ کھڑا ہونا ہو گا، ہمیں امریکا کو سمجھانا ہے کہ ہم اس کے خلاف نہیں ہیں۔

 خیال رہے کہ گذشتہ روز سپریم کورٹ نے ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری کی تحریک عدم اعتماد پر دی گئی رولنگ کو کالعدم قرار دے کر قومی اسمبلی کو بحال کرنے کا حکم دیا تھا۔

سپریم کورٹ کے حکم کے مطابق ہفتے کو قومی اسمبلی کا اجلاس ہوگا، وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد 6 نکاتی ایجنڈے کا حصہ ہے۔

Source: https://www.youtube.com/watch?v=r_zwA22bD18
Tags: امپورٹڈ حکومت تسلیم نہیں کرونگاسپریم کورٹ
Share216Tweet135Share54
admin

admin

Plugin Install : Widget Tab Post needs JNews - View Counter to be installed
  • Trending
  • Comments
  • Latest
جعلی ڈومیسائلز کے خلاف ٹوئیٹر پر دس لاکھ سے زائد ٹوئیٹس، سندھیوں نے عالمي رڪارڊ قائم کردیا

مئی 31, 2020
شوال کا چاند نظر آگیا، ملک میں کل عیدالفطر منائی جائے گی

مئی 23, 2020
صوبائی وزیر سندھ غلام مرتضیٰ بلوچ کی حالت خراب، ا ٓئی سی یو میں داخل

وبائی امرض اور جنگوں نے کب کب مسلمانوں کی عبادات کو متاثر کیا؟

وفاق نے کورونا کی وجہ سے ملک گیر جزوی لاک ڈاؤن میں 9 مئی تک توسیع کر دی

بلوچستان حکومت نے لاک ڈاؤن میں 5 مئی تک توسیع کردی

بلوچستان حکومت نے لاک ڈاؤن میں 5 مئی تک توسیع کردی

0
?Live | S N TV | Supreme Court takes away ‘bat’ from PTI ahead of elections

?Live | S N TV | Supreme Court takes away ‘bat’ from PTI ahead of elections

جنوری 13, 2024
پی ٹی آئی کے امیدوار آزاد حیثیت میں الیکشن لڑیں گے، بیرسٹر گوہر کا اعلان

پی ٹی آئی کے امیدوار آزاد حیثیت میں الیکشن لڑیں گے، بیرسٹر گوہر کا اعلان

جنوری 13, 2024
سپریم کورٹ نے تحریک انصاف سے بلے کا نشان واپس لے لیا

سپریم کورٹ نے تحریک انصاف سے بلے کا نشان واپس لے لیا

جنوری 13, 2024
  • About
  • Advertise
  • Privacy & Policy
  • Contact
Whatsapp: 0337 0359958

Sindh News Online © 2020. Ali Zafar Awan (CEO) 0317 4282208, Director News: Sadar ud din Jokhio. Web Designing in Cyber Design

No Result
View All Result
  • خبریں
    • سیاست
    • کاروبار
    • دنیا
    • سائنس
  • تفریح
    • گیمنگ
    • میوزک
    • مووی
    • کھیل
  • ٹکنالوجی
    • اطلاقات
    • گیئر
    • موبائل
    • Startup
  • طرز زندگی
    • کھانا
    • فیشن
    • صحت
    • سفر

Sindh News Online © 2020. Ali Zafar Awan (CEO) 0317 4282208, Director News: Sadar ud din Jokhio. Web Designing in Cyber Design

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In