• Latest
  • Trending
  • All
  • خبریں
  • کاروبار
  • سیاست
  • سائنس
  • دنیا
  • طرز زندگی
  • ٹکنالوجی
لوگ کورونا ٹیسٹ کروانے میں اتنا تعاون نہیں کررہے جتنا ہونا چاہیے، مراد علی شاہ

جون 1, 2020
?Live | S N TV | Supreme Court takes away ‘bat’ from PTI ahead of elections

جنوری 13, 2024
پی ٹی آئی کے امیدوار آزاد حیثیت میں الیکشن لڑیں گے، بیرسٹر گوہر کا اعلان

سپریم کورٹ نے تحریک انصاف سے بلے کا نشان واپس لے لیا

ٹھٹھہ میں الیکشن 2024ء کے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا عمل شروع

دسمبر 22, 2023
گورنر پنجاب کی برطرفی کا نوٹیفکیشن اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج

مئی 19, 2022
حکومت کا 10 کلو آٹے کا تھیلا 650 سے کم کر کے 490 روپے کرنے کا اعلان

بجلی بحران شدت اختیار کر گیا، شارٹ فال 5 ہزار 53 میگاواٹ تک پہنچ گیا

جوانوں کو اعزازت دینے کی تقریب، آرمی چیف نے شہدا کے اہلخانہ کو میڈلز سے نوازا

وزیرخارجہ بلاول بھٹو کی امریکی ہم منصب انٹونی بلنکن سے ملاقات

نئے انتخابات کے اعلان سے ملک میں افراتفری کا ماحول ختم ہو جائے گا: اسد عمر

خواتین خودکش حملہ آوروں کو تیار کیا جا رہا ہے: بلوچستان حکومت کا انکشاف

ڈالر کی ڈبل سنچری مکمل، انٹر بینک میں 200 روپے 20 پیسے پر فروخت

  • ENGLISH
  • SINDHI
منگل, ستمبر 1, 2026
  • Login
سندھ نیوز آن لائن
  • صفحہ اول
  • خبریں
    • All
    • دنیا
    • سائنس
    • سیاست
    • کاروبار
    پی ٹی آئی کے امیدوار آزاد حیثیت میں الیکشن لڑیں گے، بیرسٹر گوہر کا اعلان

    پی ٹی آئی کے امیدوار آزاد حیثیت میں الیکشن لڑیں گے، بیرسٹر گوہر کا اعلان

    سپریم کورٹ نے تحریک انصاف سے بلے کا نشان واپس لے لیا

    سپریم کورٹ نے تحریک انصاف سے بلے کا نشان واپس لے لیا

    ٹھٹھہ میں الیکشن 2024ء کے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا عمل شروع

    ٹھٹھہ میں الیکشن 2024ء کے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا عمل شروع

    گورنر پنجاب کی برطرفی کا نوٹیفکیشن اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج

    گورنر پنجاب کی برطرفی کا نوٹیفکیشن اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج

    حکومت کا 10 کلو آٹے کا تھیلا 650 سے کم کر کے 490 روپے کرنے کا اعلان

    حکومت کا 10 کلو آٹے کا تھیلا 650 سے کم کر کے 490 روپے کرنے کا اعلان

    بجلی بحران شدت اختیار کر گیا، شارٹ فال 5 ہزار 53 میگاواٹ تک پہنچ گیا

    بجلی بحران شدت اختیار کر گیا، شارٹ فال 5 ہزار 53 میگاواٹ تک پہنچ گیا

    جوانوں کو اعزازت دینے کی تقریب، آرمی چیف نے شہدا کے اہلخانہ کو میڈلز سے نوازا

    جوانوں کو اعزازت دینے کی تقریب، آرمی چیف نے شہدا کے اہلخانہ کو میڈلز سے نوازا

    وزیرخارجہ بلاول بھٹو کی امریکی ہم منصب انٹونی بلنکن سے ملاقات

    وزیرخارجہ بلاول بھٹو کی امریکی ہم منصب انٹونی بلنکن سے ملاقات

    نئے انتخابات کے اعلان سے ملک میں افراتفری کا ماحول ختم ہو جائے گا: اسد عمر

    نئے انتخابات کے اعلان سے ملک میں افراتفری کا ماحول ختم ہو جائے گا: اسد عمر

    خواتین خودکش حملہ آوروں کو تیار کیا جا رہا ہے: بلوچستان حکومت کا انکشاف

    خواتین خودکش حملہ آوروں کو تیار کیا جا رہا ہے: بلوچستان حکومت کا انکشاف

    Trending Tags

    • Donald Trump
    • Future of News
    • Climate Change
    • Market Stories
    • Election Results
    • Flat Earth
  • ٹکنالوجی
    • All
    • Startup
    • اطلاقات
    • گیئر
    • موبائل
    انجلینا جولی نے انسٹاگرام پر اکاؤنٹ بنالیا، پہلی پوسٹ افغان لڑکی کے نام

    وچ ٹاک: ٹک ٹاک پر جادوگرنیاں اور نجومی مقبول

    فیس بک اور ٹوئٹر افغانستان میں امریکا نواز افراد کا ڈیجیٹل تحفظ کرنے لگے

    ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ نے مفتی قوی کو تھپڑ جڑدیا

    گوگل کا صارفین کی جمع کردہ معلومات خاص مدت کے بعد حذف کرنے کا فیصلہ

    اتوار کو ہونے والا سورج گرہن کراچی میں 100 فیصد دیکھا جاسکے گا

    دنیا بھر میں واٹس ایپ ڈاؤن، صارفین آن لائن اور لاسٹ سین میسجز دیکھنے سے محروم

    فیس بک نے سرچ نتائج میں ’وکی پیڈیا‘ معلوماتی باکس کا اضافہ کردیا

    دھوپ اور چھاؤں سے بجلی بنانے والا جنریٹر

    عوام کے درمیان فاصلہ رکھنے کے لیے ’روبوٹک کتوں‘ کا استعمال

    عوام کے درمیان فاصلہ رکھنے کے لیے ’روبوٹک کتوں‘ کا استعمال

    Trending Tags

    • Flat Earth
    • Sillicon Valley
    • Mr. Robot
    • MotoGP 2017
    • Golden Globes
    • Future of News
  • تفریح
    • All
    • کھیل
    • گیمنگ
    • مووی
    • میوزک
    پاکستان سے سرڈیز: آسٹریائٹ نے ڈیلال ویٹوری کی خدمات حاصل کرلںو

    پاکستان سے سرڈیز: آسٹریائٹ نے ڈیلال ویٹوری کی خدمات حاصل کرلںو

    انجلینا جولی نے انسٹاگرام پر اکاؤنٹ بنالیا، پہلی پوسٹ افغان لڑکی کے نام

    انجلینا جولی نے انسٹاگرام پر اکاؤنٹ بنالیا، پہلی پوسٹ افغان لڑکی کے نام

    وچ ٹاک: ٹک ٹاک پر جادوگرنیاں اور نجومی مقبول

    وچ ٹاک: ٹک ٹاک پر جادوگرنیاں اور نجومی مقبول

    کورونا کیسزمیں اضافہ؛ یکم اپریل سے شیڈول نیشنل کراٹے چیمپئن شپ ملتوی

    امیتابھ بچن کی دوسری آنکھ کی بھی کامیاب سرجری

    اداکارہ و ماڈل سائرہ یوسف کا خود پرتنقید کرنے والوں کو جواب

    حریم نے مفتی قوی کی میک اپ روم کی ویڈیو شیئر کردی

    شوہر کے کھانے میں کئی بار کیڑے مار دوا ملانے والی خاتون گرفتار

    کراچی نیشنل اسٹیڈیم کے راستے 5 دن بند رہیں گے

    کراچی نیشنل اسٹیڈیم کے راستے 5 دن بند رہیں گے

    ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ نے مفتی قوی کو تھپڑ جڑدیا

    ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ نے مفتی قوی کو تھپڑ جڑدیا

  • طرز زندگی
    • All
    • سفر
    • صحت
    • فیشن
    • کھانا
    انجلینا جولی نے انسٹاگرام پر اکاؤنٹ بنالیا، پہلی پوسٹ افغان لڑکی کے نام

    انجلینا جولی نے انسٹاگرام پر اکاؤنٹ بنالیا، پہلی پوسٹ افغان لڑکی کے نام

    عالمی ادارہ صحت کا  کورونا وائرس کی ابتداء کا معما حل کرنے کیلیےنئے سائنسی مشاورتی گروپ کی تشکیل کا اعلان

    پاکستان میں کورونا کے مصدقہ کیسز 42 ہزار 125، جاں بحق افراد کی تعداد 903 ہوگئی

    کورونا وبا: مزید 135 افراد جاں بحق، مزید 2 ہزار 566 مثبت کیسز رپورٹ

    پاک فوج نے کورونا ویکسین کی 20 لاکھ ڈوز کا آرڈر دے دیا

    دو بار گرفتار ہوچکی ہوں، تیسری بار بھی جیل جانے سے نہیں ڈرتی، مریم نواز

    کورونا کی تیسری لہر؛ سندھ حکومت کا صوبے بھر میں نئی پابندیوں کا اعلان

    کورونا کی تیسری لہر؛ سندھ حکومت کا صوبے بھر میں نئی پابندیوں کا اعلان

    امیتابھ بچن کی دوسری آنکھ کی بھی کامیاب سرجری

    امیتابھ بچن کی دوسری آنکھ کی بھی کامیاب سرجری

    اداکارہ و ماڈل سائرہ یوسف کا خود پرتنقید کرنے والوں کو جواب

    اداکارہ و ماڈل سائرہ یوسف کا خود پرتنقید کرنے والوں کو جواب

    حریم نے مفتی قوی کی میک اپ روم کی ویڈیو شیئر کردی

    حریم نے مفتی قوی کی میک اپ روم کی ویڈیو شیئر کردی

    کراچی انسٹی ٹیوٹ آف ہارٹ ڈیزیز این آئی سی وی ڈی کو دینے کا اعلان

    کراچی انسٹی ٹیوٹ آف ہارٹ ڈیزیز این آئی سی وی ڈی کو دینے کا اعلان

    Trending Tags

    • Golden Globes
    • Mr. Robot
    • MotoGP 2017
    • Climate Change
    • Flat Earth
  • پاکستان
    • All
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبر پختونخوا
    • سندھ
    پی ٹی آئی کے امیدوار آزاد حیثیت میں الیکشن لڑیں گے، بیرسٹر گوہر کا اعلان

    پی ٹی آئی کے امیدوار آزاد حیثیت میں الیکشن لڑیں گے، بیرسٹر گوہر کا اعلان

    سپریم کورٹ نے تحریک انصاف سے بلے کا نشان واپس لے لیا

    سپریم کورٹ نے تحریک انصاف سے بلے کا نشان واپس لے لیا

    ٹھٹھہ میں الیکشن 2024ء کے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا عمل شروع

    ٹھٹھہ میں الیکشن 2024ء کے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا عمل شروع

    گورنر پنجاب کی برطرفی کا نوٹیفکیشن اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج

    گورنر پنجاب کی برطرفی کا نوٹیفکیشن اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج

    حکومت کا 10 کلو آٹے کا تھیلا 650 سے کم کر کے 490 روپے کرنے کا اعلان

    حکومت کا 10 کلو آٹے کا تھیلا 650 سے کم کر کے 490 روپے کرنے کا اعلان

    بجلی بحران شدت اختیار کر گیا، شارٹ فال 5 ہزار 53 میگاواٹ تک پہنچ گیا

    بجلی بحران شدت اختیار کر گیا، شارٹ فال 5 ہزار 53 میگاواٹ تک پہنچ گیا

    جوانوں کو اعزازت دینے کی تقریب، آرمی چیف نے شہدا کے اہلخانہ کو میڈلز سے نوازا

    جوانوں کو اعزازت دینے کی تقریب، آرمی چیف نے شہدا کے اہلخانہ کو میڈلز سے نوازا

    وزیرخارجہ بلاول بھٹو کی امریکی ہم منصب انٹونی بلنکن سے ملاقات

    وزیرخارجہ بلاول بھٹو کی امریکی ہم منصب انٹونی بلنکن سے ملاقات

    نئے انتخابات کے اعلان سے ملک میں افراتفری کا ماحول ختم ہو جائے گا: اسد عمر

    نئے انتخابات کے اعلان سے ملک میں افراتفری کا ماحول ختم ہو جائے گا: اسد عمر

    خواتین خودکش حملہ آوروں کو تیار کیا جا رہا ہے: بلوچستان حکومت کا انکشاف

    خواتین خودکش حملہ آوروں کو تیار کیا جا رہا ہے: بلوچستان حکومت کا انکشاف

    Trending Tags

  • ویڈیو
No Result
View All Result
سندھ نیوز آن لائن
No Result
View All Result
Home Breaking News

لوگ کورونا ٹیسٹ کروانے میں اتنا تعاون نہیں کررہے جتنا ہونا چاہیے، مراد علی شاہ

by admin
جون 1, 2020
in Breaking News, اہم خبر, پاکستان, خبریں, سندھ, مشہور خبریں
0
لوگ کورونا ٹیسٹ کروانے میں اتنا تعاون نہیں کررہے جتنا ہونا چاہیے، مراد علی شاہ
501
SHARES
1.4k
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی: وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے پیر کو کورونا وائرس کی روزانہ کی صورتحال کی رپورٹ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ جون کے نئے مہینے کا آغاز 22 اموات اور 1402 نئے کیسز کی  تشخیص سے ہوا ہے۔انہوں نے بتایا کہ ہلاکتوں کی تعداد 503 ہوگئی ہے اور کیسز کی تعداد 29647 ہوگئی ہے۔

وزیراعلیٰ سندھ نے تفصیلات دیتے ہوئے کہا کہ 6289 نمونوں کی جانچ کی گئی جس کے نتیجے میں 1402 کیسز سامنے آئے  یعنی کیسز کی شرح 22.3 فیصد ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ ان کی حکومت نے اب تک 187092 ٹیسٹ کیے جن میں سے 29647 کیسز کا پتہ چلا ہے۔مراد علی شاہ نے کہا کہ مزید 22 مریض کورونا وائرس کے باعث دم توڑ گئے جس سے ہلاکتوں کی تعداد 503 ہوگئی جو کہ 1.7 فیصد بنتی ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ 342 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے ، ان میں سے 71 وینٹیلیٹرز پر ہیں۔انہوں نے بتایا کہ اس وقت کوروناوائرس کے 14554 مریض زیر علاج ہیں جن میں گھروں میں 13346 ،آئسولیشن سینٹرزمیں  113 اور 1095مختلف اسپتالوں میں زیر علاج ہیں ۔مراد علی شاہ نے بتایا کہ پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران 785 مریض صحت یاب ہوئے ہیں اور اب تک صحت یاب ہونے والے مریضوں کی تعداد 14590 ہوگئی ہے  اور بحالی کی شرح 49.2 فیصد ہے۔کیسز کی ضلعی وار تفصیلات دیتے ہوئے وزیر اعلیٰ سندھ نے کہا کہ 1402 کیسز میں سے 1028 کا تعلق کراچی سے ہے۔

کورنگی میں 292 ،  شرقی 232 ، جنوبی 193 ، وسطی 165 ، غربی 101 اور ملیر میں 45  کیسز  رپورٹ ہوئے ہیں جبکہ گھوٹکی اور سکھر میں 46۔46 ، لاڑکانہ 38 ، حیدرآباد 25 ، میرپورخاص 21 ، شکار پور 20 ، جیکب آباد 12 ، خیرپور اور جامشورو میں8۔8 ، بدین اور سجاول میں 4۔4 ، ٹھٹھہ ، دادو اور نوشہروفیروز میں 2۔2 ، عمرکوٹ ، شہید بینظیر آباد اور کشمور۔ کندھ کوٹ میں ایک ایک کیس کا پتہ چلا ہے ۔ انہوں نے سکھر ، لاڑکانہ اور گھوٹکی کے عوام کو خبردار کیا کہ وہ ایس او پیز پر عمل کریں کیونکہ ان کے علاقوں میں مقامی  منتقلی کے کیسز میں اضافہ ہورہا ہے۔

طیارہ حادثہ: ہوائی جہاز کے حادثے کی تفصیلات بتاتے ہوئے وزیر اعلیٰ سندھ نے بتایا کہ 97 لاشوں میں سے 87 افراد کی ڈیتھ باڈیز کو  ورثاء کے حوالے کردیا گیا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ اس وقت چار لاشیں چھپیا کے اور 6 ایدھی کے سرد خانے میں موجود ہیں ۔وزیر اعلیٰ سندھ کے مطابق  48 لاشوں کی شناخت ڈی این اے کے ذریعے کی گئی جبکہ ایک نمونہ کا میچ ہونا باقی ہے۔

ڈبلیو ایچ او کے نمائندے کی وزیراعلیٰ سندھ سے ملاقات: پاکستان میں عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے نمائندے ڈاکٹر پیلیتا مہیپالا نے وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے ملاقات کی اور پاکستان بالخصوص سندھ میں کورونا وائرس کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ اجلاس میں وزیر صحت ڈاکٹر عذرا پیچوہو ، ڈبلیو ایچ او کی ڈاکٹر سارہ خان اور وزیراعلیٰ  سندھ  کے پرنسپل سیکریٹری ساجد جمال ابڑو نے شرکت کی۔ وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ انہوں نے ٹیسٹ  کی صلاحیت 200 سے بڑھاکر 6600 کردی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ وہ 250 بستروں پر مشتمل کراچی میں انفیکشیس ڈیزیز کورونا وائرس کے دو الگ الگ اسپتال قائم کر رہے ہیں جبکہ صوبے کے دیگر ڈویژنل ہیڈ کوارٹرز میں بھی ایسی ہی صحت کی سہولیات قائم کی جائیں گی۔ڈبلیو ایچ او کے کنٹری چیف نے وائرس پر قابو پانے اور اس کے پھیلاؤ کو کم کرنے میں حکومت سندھ کی کوششوں کو سراہا۔ انہوں نے وزیر اعلیٰ سندھ سے اپیل کی کہ وہ عوام کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے پر مجبور کرنے کے لئے سخت اقدامات کریں۔

Karachi: (June 1st, 2020) Sindh Chief Minister Syed Murad Ali Shah meets with World Health Organization Representative for Pakistan Dr. Palitha Mahipala here at CM House. Minister Health Dr. Azra Pechuho and Dr. Sara Khan of WHO are also attended the meeting. pic.twitter.com/RjWUTukV3R

— CMHouseSindh (@SindhCMHouse) June 1, 2020

وزیراعلیٰ سندھ نے ڈبلیو ایچ او کا شکریہ ادا کیا کہ انہوں نے کورونا وائرس کے خلاف  جنگ میں حکومت سندھ کی مدد اور رہنمائی کی۔ انہوں نے ڈبلیو ایچ او کے نمائندے پر زور دیا کہ وہ کوویڈ ۔19 کے  کیسز نمٹانے والے ڈاکٹروں ، پیرا میڈیکل اسٹاف اور نرسوں کے لئے تربیتی پروگرام فراہم کریں۔ڈاکٹر پلیہا نے وزیر اعلیٰ سندھ کو یقین دلایا کہ ان کا ادارہ تربیت سمیت تمام پہلوؤں میں حکومت سندھ کی مدد کرے گا۔

Tags: کورونا ٹیسٹمراد علی شاہ
Share200Tweet125Share50
admin

admin

Plugin Install : Widget Tab Post needs JNews - View Counter to be installed
  • Trending
  • Comments
  • Latest
جعلی ڈومیسائلز کے خلاف ٹوئیٹر پر دس لاکھ سے زائد ٹوئیٹس، سندھیوں نے عالمي رڪارڊ قائم کردیا

مئی 31, 2020
شوال کا چاند نظر آگیا، ملک میں کل عیدالفطر منائی جائے گی

مئی 23, 2020
صوبائی وزیر سندھ غلام مرتضیٰ بلوچ کی حالت خراب، ا ٓئی سی یو میں داخل

وبائی امرض اور جنگوں نے کب کب مسلمانوں کی عبادات کو متاثر کیا؟

وفاق نے کورونا کی وجہ سے ملک گیر جزوی لاک ڈاؤن میں 9 مئی تک توسیع کر دی

بلوچستان حکومت نے لاک ڈاؤن میں 5 مئی تک توسیع کردی

بلوچستان حکومت نے لاک ڈاؤن میں 5 مئی تک توسیع کردی

0
?Live | S N TV | Supreme Court takes away ‘bat’ from PTI ahead of elections

?Live | S N TV | Supreme Court takes away ‘bat’ from PTI ahead of elections

جنوری 13, 2024
پی ٹی آئی کے امیدوار آزاد حیثیت میں الیکشن لڑیں گے، بیرسٹر گوہر کا اعلان

پی ٹی آئی کے امیدوار آزاد حیثیت میں الیکشن لڑیں گے، بیرسٹر گوہر کا اعلان

جنوری 13, 2024
سپریم کورٹ نے تحریک انصاف سے بلے کا نشان واپس لے لیا

سپریم کورٹ نے تحریک انصاف سے بلے کا نشان واپس لے لیا

جنوری 13, 2024
  • About
  • Advertise
  • Privacy & Policy
  • Contact
Whatsapp: 0337 0359958

Sindh News Online © 2020. Ali Zafar Awan (CEO) 0317 4282208, Director News: Sadar ud din Jokhio. Web Designing in Cyber Design

No Result
View All Result
  • خبریں
    • سیاست
    • کاروبار
    • دنیا
    • سائنس
  • تفریح
    • گیمنگ
    • میوزک
    • مووی
    • کھیل
  • ٹکنالوجی
    • اطلاقات
    • گیئر
    • موبائل
    • Startup
  • طرز زندگی
    • کھانا
    • فیشن
    • صحت
    • سفر

Sindh News Online © 2020. Ali Zafar Awan (CEO) 0317 4282208, Director News: Sadar ud din Jokhio. Web Designing in Cyber Design

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In