• Latest
  • Trending
  • All
  • خبریں
  • کاروبار
  • سیاست
  • سائنس
  • دنیا
  • طرز زندگی
  • ٹکنالوجی
اٹھارویں ترمیم کے تحفظ کا اعلان، این ایف سی ایوارڈ پر ڈاکہ قبول نہیں کرینگے: پیپلز پارٹی کی کثیر الجماعتی کانفرنس کا اعلامیہ جاری

جون 11, 2020
?Live | S N TV | Supreme Court takes away ‘bat’ from PTI ahead of elections

جنوری 13, 2024
پی ٹی آئی کے امیدوار آزاد حیثیت میں الیکشن لڑیں گے، بیرسٹر گوہر کا اعلان

سپریم کورٹ نے تحریک انصاف سے بلے کا نشان واپس لے لیا

ٹھٹھہ میں الیکشن 2024ء کے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا عمل شروع

دسمبر 22, 2023
گورنر پنجاب کی برطرفی کا نوٹیفکیشن اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج

مئی 19, 2022
حکومت کا 10 کلو آٹے کا تھیلا 650 سے کم کر کے 490 روپے کرنے کا اعلان

بجلی بحران شدت اختیار کر گیا، شارٹ فال 5 ہزار 53 میگاواٹ تک پہنچ گیا

جوانوں کو اعزازت دینے کی تقریب، آرمی چیف نے شہدا کے اہلخانہ کو میڈلز سے نوازا

وزیرخارجہ بلاول بھٹو کی امریکی ہم منصب انٹونی بلنکن سے ملاقات

نئے انتخابات کے اعلان سے ملک میں افراتفری کا ماحول ختم ہو جائے گا: اسد عمر

خواتین خودکش حملہ آوروں کو تیار کیا جا رہا ہے: بلوچستان حکومت کا انکشاف

ڈالر کی ڈبل سنچری مکمل، انٹر بینک میں 200 روپے 20 پیسے پر فروخت

  • ENGLISH
  • SINDHI
جمعہ, جولائی 17, 2026
  • Login
سندھ نیوز آن لائن
  • صفحہ اول
  • خبریں
    • All
    • دنیا
    • سائنس
    • سیاست
    • کاروبار
    پی ٹی آئی کے امیدوار آزاد حیثیت میں الیکشن لڑیں گے، بیرسٹر گوہر کا اعلان

    پی ٹی آئی کے امیدوار آزاد حیثیت میں الیکشن لڑیں گے، بیرسٹر گوہر کا اعلان

    سپریم کورٹ نے تحریک انصاف سے بلے کا نشان واپس لے لیا

    سپریم کورٹ نے تحریک انصاف سے بلے کا نشان واپس لے لیا

    ٹھٹھہ میں الیکشن 2024ء کے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا عمل شروع

    ٹھٹھہ میں الیکشن 2024ء کے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا عمل شروع

    گورنر پنجاب کی برطرفی کا نوٹیفکیشن اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج

    گورنر پنجاب کی برطرفی کا نوٹیفکیشن اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج

    حکومت کا 10 کلو آٹے کا تھیلا 650 سے کم کر کے 490 روپے کرنے کا اعلان

    حکومت کا 10 کلو آٹے کا تھیلا 650 سے کم کر کے 490 روپے کرنے کا اعلان

    بجلی بحران شدت اختیار کر گیا، شارٹ فال 5 ہزار 53 میگاواٹ تک پہنچ گیا

    بجلی بحران شدت اختیار کر گیا، شارٹ فال 5 ہزار 53 میگاواٹ تک پہنچ گیا

    جوانوں کو اعزازت دینے کی تقریب، آرمی چیف نے شہدا کے اہلخانہ کو میڈلز سے نوازا

    جوانوں کو اعزازت دینے کی تقریب، آرمی چیف نے شہدا کے اہلخانہ کو میڈلز سے نوازا

    وزیرخارجہ بلاول بھٹو کی امریکی ہم منصب انٹونی بلنکن سے ملاقات

    وزیرخارجہ بلاول بھٹو کی امریکی ہم منصب انٹونی بلنکن سے ملاقات

    نئے انتخابات کے اعلان سے ملک میں افراتفری کا ماحول ختم ہو جائے گا: اسد عمر

    نئے انتخابات کے اعلان سے ملک میں افراتفری کا ماحول ختم ہو جائے گا: اسد عمر

    خواتین خودکش حملہ آوروں کو تیار کیا جا رہا ہے: بلوچستان حکومت کا انکشاف

    خواتین خودکش حملہ آوروں کو تیار کیا جا رہا ہے: بلوچستان حکومت کا انکشاف

    Trending Tags

    • Donald Trump
    • Future of News
    • Climate Change
    • Market Stories
    • Election Results
    • Flat Earth
  • ٹکنالوجی
    • All
    • Startup
    • اطلاقات
    • گیئر
    • موبائل
    انجلینا جولی نے انسٹاگرام پر اکاؤنٹ بنالیا، پہلی پوسٹ افغان لڑکی کے نام

    وچ ٹاک: ٹک ٹاک پر جادوگرنیاں اور نجومی مقبول

    فیس بک اور ٹوئٹر افغانستان میں امریکا نواز افراد کا ڈیجیٹل تحفظ کرنے لگے

    ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ نے مفتی قوی کو تھپڑ جڑدیا

    گوگل کا صارفین کی جمع کردہ معلومات خاص مدت کے بعد حذف کرنے کا فیصلہ

    اتوار کو ہونے والا سورج گرہن کراچی میں 100 فیصد دیکھا جاسکے گا

    دنیا بھر میں واٹس ایپ ڈاؤن، صارفین آن لائن اور لاسٹ سین میسجز دیکھنے سے محروم

    فیس بک نے سرچ نتائج میں ’وکی پیڈیا‘ معلوماتی باکس کا اضافہ کردیا

    دھوپ اور چھاؤں سے بجلی بنانے والا جنریٹر

    عوام کے درمیان فاصلہ رکھنے کے لیے ’روبوٹک کتوں‘ کا استعمال

    عوام کے درمیان فاصلہ رکھنے کے لیے ’روبوٹک کتوں‘ کا استعمال

    Trending Tags

    • Flat Earth
    • Sillicon Valley
    • Mr. Robot
    • MotoGP 2017
    • Golden Globes
    • Future of News
  • تفریح
    • All
    • کھیل
    • گیمنگ
    • مووی
    • میوزک
    پاکستان سے سرڈیز: آسٹریائٹ نے ڈیلال ویٹوری کی خدمات حاصل کرلںو

    پاکستان سے سرڈیز: آسٹریائٹ نے ڈیلال ویٹوری کی خدمات حاصل کرلںو

    انجلینا جولی نے انسٹاگرام پر اکاؤنٹ بنالیا، پہلی پوسٹ افغان لڑکی کے نام

    انجلینا جولی نے انسٹاگرام پر اکاؤنٹ بنالیا، پہلی پوسٹ افغان لڑکی کے نام

    وچ ٹاک: ٹک ٹاک پر جادوگرنیاں اور نجومی مقبول

    وچ ٹاک: ٹک ٹاک پر جادوگرنیاں اور نجومی مقبول

    کورونا کیسزمیں اضافہ؛ یکم اپریل سے شیڈول نیشنل کراٹے چیمپئن شپ ملتوی

    امیتابھ بچن کی دوسری آنکھ کی بھی کامیاب سرجری

    اداکارہ و ماڈل سائرہ یوسف کا خود پرتنقید کرنے والوں کو جواب

    حریم نے مفتی قوی کی میک اپ روم کی ویڈیو شیئر کردی

    شوہر کے کھانے میں کئی بار کیڑے مار دوا ملانے والی خاتون گرفتار

    کراچی نیشنل اسٹیڈیم کے راستے 5 دن بند رہیں گے

    کراچی نیشنل اسٹیڈیم کے راستے 5 دن بند رہیں گے

    ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ نے مفتی قوی کو تھپڑ جڑدیا

    ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ نے مفتی قوی کو تھپڑ جڑدیا

  • طرز زندگی
    • All
    • سفر
    • صحت
    • فیشن
    • کھانا
    انجلینا جولی نے انسٹاگرام پر اکاؤنٹ بنالیا، پہلی پوسٹ افغان لڑکی کے نام

    انجلینا جولی نے انسٹاگرام پر اکاؤنٹ بنالیا، پہلی پوسٹ افغان لڑکی کے نام

    عالمی ادارہ صحت کا  کورونا وائرس کی ابتداء کا معما حل کرنے کیلیےنئے سائنسی مشاورتی گروپ کی تشکیل کا اعلان

    پاکستان میں کورونا کے مصدقہ کیسز 42 ہزار 125، جاں بحق افراد کی تعداد 903 ہوگئی

    کورونا وبا: مزید 135 افراد جاں بحق، مزید 2 ہزار 566 مثبت کیسز رپورٹ

    پاک فوج نے کورونا ویکسین کی 20 لاکھ ڈوز کا آرڈر دے دیا

    دو بار گرفتار ہوچکی ہوں، تیسری بار بھی جیل جانے سے نہیں ڈرتی، مریم نواز

    کورونا کی تیسری لہر؛ سندھ حکومت کا صوبے بھر میں نئی پابندیوں کا اعلان

    کورونا کی تیسری لہر؛ سندھ حکومت کا صوبے بھر میں نئی پابندیوں کا اعلان

    امیتابھ بچن کی دوسری آنکھ کی بھی کامیاب سرجری

    امیتابھ بچن کی دوسری آنکھ کی بھی کامیاب سرجری

    اداکارہ و ماڈل سائرہ یوسف کا خود پرتنقید کرنے والوں کو جواب

    اداکارہ و ماڈل سائرہ یوسف کا خود پرتنقید کرنے والوں کو جواب

    حریم نے مفتی قوی کی میک اپ روم کی ویڈیو شیئر کردی

    حریم نے مفتی قوی کی میک اپ روم کی ویڈیو شیئر کردی

    کراچی انسٹی ٹیوٹ آف ہارٹ ڈیزیز این آئی سی وی ڈی کو دینے کا اعلان

    کراچی انسٹی ٹیوٹ آف ہارٹ ڈیزیز این آئی سی وی ڈی کو دینے کا اعلان

    Trending Tags

    • Golden Globes
    • Mr. Robot
    • MotoGP 2017
    • Climate Change
    • Flat Earth
  • پاکستان
    • All
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبر پختونخوا
    • سندھ
    پی ٹی آئی کے امیدوار آزاد حیثیت میں الیکشن لڑیں گے، بیرسٹر گوہر کا اعلان

    پی ٹی آئی کے امیدوار آزاد حیثیت میں الیکشن لڑیں گے، بیرسٹر گوہر کا اعلان

    سپریم کورٹ نے تحریک انصاف سے بلے کا نشان واپس لے لیا

    سپریم کورٹ نے تحریک انصاف سے بلے کا نشان واپس لے لیا

    ٹھٹھہ میں الیکشن 2024ء کے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا عمل شروع

    ٹھٹھہ میں الیکشن 2024ء کے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا عمل شروع

    گورنر پنجاب کی برطرفی کا نوٹیفکیشن اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج

    گورنر پنجاب کی برطرفی کا نوٹیفکیشن اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج

    حکومت کا 10 کلو آٹے کا تھیلا 650 سے کم کر کے 490 روپے کرنے کا اعلان

    حکومت کا 10 کلو آٹے کا تھیلا 650 سے کم کر کے 490 روپے کرنے کا اعلان

    بجلی بحران شدت اختیار کر گیا، شارٹ فال 5 ہزار 53 میگاواٹ تک پہنچ گیا

    بجلی بحران شدت اختیار کر گیا، شارٹ فال 5 ہزار 53 میگاواٹ تک پہنچ گیا

    جوانوں کو اعزازت دینے کی تقریب، آرمی چیف نے شہدا کے اہلخانہ کو میڈلز سے نوازا

    جوانوں کو اعزازت دینے کی تقریب، آرمی چیف نے شہدا کے اہلخانہ کو میڈلز سے نوازا

    وزیرخارجہ بلاول بھٹو کی امریکی ہم منصب انٹونی بلنکن سے ملاقات

    وزیرخارجہ بلاول بھٹو کی امریکی ہم منصب انٹونی بلنکن سے ملاقات

    نئے انتخابات کے اعلان سے ملک میں افراتفری کا ماحول ختم ہو جائے گا: اسد عمر

    نئے انتخابات کے اعلان سے ملک میں افراتفری کا ماحول ختم ہو جائے گا: اسد عمر

    خواتین خودکش حملہ آوروں کو تیار کیا جا رہا ہے: بلوچستان حکومت کا انکشاف

    خواتین خودکش حملہ آوروں کو تیار کیا جا رہا ہے: بلوچستان حکومت کا انکشاف

    Trending Tags

  • ویڈیو
No Result
View All Result
سندھ نیوز آن لائن
No Result
View All Result
Home Breaking News

اٹھارویں ترمیم کے تحفظ کا اعلان، این ایف سی ایوارڈ پر ڈاکہ قبول نہیں کرینگے: پیپلز پارٹی کی کثیر الجماعتی کانفرنس کا اعلامیہ جاری

by admin
جون 11, 2020
in Breaking News, Featured News, اہم خبر, پاکستان, خبریں, سندھ, سیاست, مشہور خبریں
0
اٹھارویں ترمیم کے تحفظ کا اعلان، این ایف سی ایوارڈ پر ڈاکہ قبول نہیں کرینگے: پیپلز پارٹی کی کثیر الجماعتی کانفرنس کا اعلامیہ جاری
499
SHARES
1.4k
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاکستان پیپلز پارٹی کے صوبائی صدر نثار کھوڑو کی کثیر الجماعتی کانفرنس کا اعلامیہ جاری کردیا گیا ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ  کثیر الجماعتی کانفرنس یہ سمجھتی ہے کہ اٹھارویں آئینی ترمیم‘  1973 کے آئین کے بعد پارلیمنٹ کا ایک تاریخی کارنامہ ہے جس سے وفاق اور صوبوں میں توازن سے نہ صرف ملک میں صوبائی خود مختاری کا مسئلہ حل ہوا بلکہ پاکستان کی منتخب پارلیمنٹ اور وزیراعظم کے عہدے کو بھی بااختیار بنایا گیا۔

آج جب کورونا وائرس کے سبب ملک میں اتحاد اور یکجہتی کی ضرورت ہے۔ اس موقع پر 18ویں ترمیم کے مسئلے کوچھیڑکرقومی یکجہتی کو نقصان پہنچانا کسی طرح دانشمندانہ فیصلہ نہیں ہے۔ آج کا اجلاس مطالبہ کرتا ہے ملکی تاریخ کے طے شدہ امور متنازعہ بنانے سے گریز کیا جائے۔کانفرنس یہ سمجھتی ہے کہ وفاقی حکومت صوبوں کی خود مختیاری اور معاشی استحکام کی حامی نہیں ہے اس لیئے وفاق کو 18ویں آئینی ترمیم اچھی نہیں لگتی کیوں کہ وفاق صوبوں کو معاشی، سیاسی اور انتظامی طور پر مضبوط  نہیں دیکھنا چاہتا اس لیئے 18 ترمیم کو چھیڑ کر صوبوں کو معاشی طور پر کمزور کر کے مضبوط مرکزیت کی طرف دھکیلا جارہا ہے اور مرکز کو مضبوط کرنا چاہتے ہیں۔

ہم 18 ویں آئینی ترمیم، صوبائی خودمختیاری ، این ایف سی پر کسی قسم کا سمجھوتا نہیں کرینگے اور صوبہ سندھ اپنے حقوق سے دستبردار نہیں ہوگا۔  کثیر الجماعتی کانفرنس میں وفاق سے مطالبہ کرتے ہیں کہ صوبے اور وفاق کے درمیان تمام آئینی حقوق کے حل کیلئے ہر تین ماہ میں مشترکہ مفادات کونسل ( سی سی آئی ) کا اجلاس بلایا جائے۔

اعلامیہ میں مزید کہا گیا ہے ک ہکثیر الجماعتی کانفرنس نے وفاق کی جانب سے تشکیل دی گئی نیشنل فنانس کمیشن (این ایف سی) کمیشن اور ٹی او آرز کو غیر آئینی قرار دیتے ہوئے اس پر تشویش کا اظہار کیا ہے اور وفاقی حکومت سے مطالبہ کیا گیا ہے آئین کے آرٹیکل1/ 160کے مطابق صوبوں کی مشاورت سے نئے سرے سے این ایف سی کمیشن تشکیل دیا جائے اور فوری طور پر نئے این ایف سی ایوارڈ کا اجرا کیا جائے جس میں صوبوں کا حصہ بڑھایا جایے کیونکہ آئینی طور پر این ایف سی میں صوبوں کا حصہ بڑھایا تو جاسکتا ہے کم نہیں کیا جا سکتا۔ اجلاس مطالبہ کرتا ہے کے پی ایف سی دیا جائے۔ مطالبا کیا گیا کے پی ایف سی تشکیل دیا جائے۔ کثیر الجماعتی کانفرنس پاکستان اسٹیل ملز کے 9350 ملازمین کی برطرفی کے فیصلے کی شدید مذمت کرتا ہے اور وفاقی حکومت سے مطالبہ کرتا ہے کہ وہ پاکستان اسٹیل ملز کے ملازمین کو برطرف کرنے کے فیصلے کو فوری طور پر واپس لے اور سپریم کورٹ کے فیصلے مطابق اسٹیل ملز کے معاملے کو کونسل آف کامن انٹریسٹ (سی سی آئی) کے فورم پر طے کیا جائے۔

کثیر الجماعتی کانفرنس میں ملک بھر کے ڈاکٹروں، نرسز اور پیرامیڈیکس کو کرونا کے حالات میں اپنی خدمات سرانجام دینے پر سلام پیش کرتے ہوئے  ملک بھر میں کرونا کے پھیلنے پر شدید بے چینی کا اظہار کرتا ہے۔کانفرنس کے شرکا سمجھتے ہیں عوام کو کرونا وائرس سے محفوظ رکھنے کیلئے وفاق اور تمام صوبائی حکومتوں کو عوام کی زندگیوں کو محفوظ بنانے کیلئے مزید فوری اقدامات کرنے کی اشد ضرورت ہے۔ انسانی زندگی سے زیادہ کسی چیز کی اہمیت نہیں۔ عوام کی زندگیوں کی خاطر غیر معروف اور سخت فیصلے بھی اگر ضروری ہوں تو فوری کئے جائے۔ آج کی کثیر الجماعتی کانفرنس ملک بھر میں فصلوں پر ٹڈی دل کے حملے پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے وفاق سمیت  تمام صوبائی حکومتوں اور این ڈی ایم اے سے مطالبہ کرتا ہے کہ ٹڈی دل سے فصلوں کو بچانے کیلئے فوری اقدامات کئے جائیں اور ٹڈی دل سے متاثر ہونے والے کاشتکاروں کی امداد کی جائے۔

اور ٹڈٰ دل کے خاتمے کیلئے اقدامات نہ اٹھانے اور کسی قسم کی کوتاہی ملک میں غذائی اجناس کی قلت پیدا کرنے کا سبب بن سکتی ہے۔ کانفرنس سے صدارتی خطاب کرتے ہوئے  پی پی پی سندھ نثار کھوڑو نے کہا کہ  وفاقی حکومت کسی مسئلے پر واضع نہیں اور کنفیوزن کا شکار ہے،   کورونا کیسز بڑھ رہے ہیں اور وفاقی حکومت لاک ڈاؤن اوراسمارٹ لاک ڈاؤن کے منطق میں الجھی ہوئی ہے۔  سندھ کو وفاق کیجانب سے این ایف سی کمیشن کی تشکیل اور ٹی او آرز پر اعتراض ہے جو کے آئینی نہیں، مالیاتی کمیشن کی تشکیل نئے سرے سے آئینی طور پر کی جائے۔ نثار کھوڑو نے مزید کہا کہ کراچی۔۔نئے این ایف سی کے اجراء میں تاخیر برداشت نہیں جائے گی،  سندھ این ایف سی ،18 ویں ترمیم پر کوئی مصلحت نہیں کرے گی۔ وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے اپنے خطاب میں کہا کہ  ڈبلیو ایچ او نے ایڈوائیزری جاری کی ہے،  لاک ڈاؤن سے عوام کو تکلیف ضرور ہوتی ہے مگر لاک ڈاؤن ہی کورونا پہیلاؤ کی روک تھام کر سکے گا۔

ان کا کہنا تھا کہ  این ایف سی کمیشن کی صدارت مشیر خزانہ نہیں کرسکتے اور وزارت خزانہ کا۔محکمہ وزیراعظم کے پاس ہے تو  وزیراعظم کمیشن کی صدارت کریں،  این ایف سی کمیشن پر اعتراض کے حوالے سے وزیراعظم کو اعتراض پر مبنی خط بھی لکھا ہوا ہے جس کا تاحال۔کوئی جواب نہیں آیا ہے۔ کانفرنس میں مسلم لیگ ن کے شاہ محمد شاہ۔ایم کیو ایم پاکستان سے خواجہ اظھارالحسن، محمد حسین، پی ایس پی سے شبیر قائمخانی، جے یو آئی سے مولانا راشد محمود سومرو سمیت سنی تحریک اور اے این پی کے رہنمائوں نے شرکت کی۔ کانفرنس میں جماعت اسلامی ممتاز حسین سہتو، سنی تحریک، ٹی ایل پی سے پارلیمانی لیڈرمفتی قاسم فخری، پختونخواہ عوامی ملی پارٹی کے رھنماؤں کی شرکت اس کے علاوہ مسلم لیگ ق، عوامی جمہوری پارٹی، جمعیت علما پاکستان کے رہنمائوں کے علاوہ قومپرست رھنما سندھ ترقی پسند پارٹی سے ڈاکٹر قادر مگسی ،ایس این پی سمیت عوامی جمھوری پارٹی کے ڈاکٹر وشنو مل، پی ڈی پی کے بشارت مرزا، ایم۔ڈبلیو ایم۔ شیعہ عملا کونسل رھنماؤن سمیت 18 جماعتوں نے شرکت کی۔

Tags: پیپلز پارٹیکثیر الجماعتی کانفرنس
Share200Tweet125Share50
admin

admin

Plugin Install : Widget Tab Post needs JNews - View Counter to be installed
  • Trending
  • Comments
  • Latest
جعلی ڈومیسائلز کے خلاف ٹوئیٹر پر دس لاکھ سے زائد ٹوئیٹس، سندھیوں نے عالمي رڪارڊ قائم کردیا

مئی 31, 2020
شوال کا چاند نظر آگیا، ملک میں کل عیدالفطر منائی جائے گی

مئی 23, 2020
صوبائی وزیر سندھ غلام مرتضیٰ بلوچ کی حالت خراب، ا ٓئی سی یو میں داخل

وبائی امرض اور جنگوں نے کب کب مسلمانوں کی عبادات کو متاثر کیا؟

وفاق نے کورونا کی وجہ سے ملک گیر جزوی لاک ڈاؤن میں 9 مئی تک توسیع کر دی

بلوچستان حکومت نے لاک ڈاؤن میں 5 مئی تک توسیع کردی

بلوچستان حکومت نے لاک ڈاؤن میں 5 مئی تک توسیع کردی

0
?Live | S N TV | Supreme Court takes away ‘bat’ from PTI ahead of elections

?Live | S N TV | Supreme Court takes away ‘bat’ from PTI ahead of elections

جنوری 13, 2024
پی ٹی آئی کے امیدوار آزاد حیثیت میں الیکشن لڑیں گے، بیرسٹر گوہر کا اعلان

پی ٹی آئی کے امیدوار آزاد حیثیت میں الیکشن لڑیں گے، بیرسٹر گوہر کا اعلان

جنوری 13, 2024
سپریم کورٹ نے تحریک انصاف سے بلے کا نشان واپس لے لیا

سپریم کورٹ نے تحریک انصاف سے بلے کا نشان واپس لے لیا

جنوری 13, 2024
  • About
  • Advertise
  • Privacy & Policy
  • Contact
Whatsapp: 0337 0359958

Sindh News Online © 2020. Ali Zafar Awan (CEO) 0317 4282208, Director News: Sadar ud din Jokhio. Web Designing in Cyber Design

No Result
View All Result
  • خبریں
    • سیاست
    • کاروبار
    • دنیا
    • سائنس
  • تفریح
    • گیمنگ
    • میوزک
    • مووی
    • کھیل
  • ٹکنالوجی
    • اطلاقات
    • گیئر
    • موبائل
    • Startup
  • طرز زندگی
    • کھانا
    • فیشن
    • صحت
    • سفر

Sindh News Online © 2020. Ali Zafar Awan (CEO) 0317 4282208, Director News: Sadar ud din Jokhio. Web Designing in Cyber Design

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In