پیپلزپارٹی ملیر کے رہنما اور صوبائی وزیر غلام مرتضیٰ بلوچ کورونا وائرس کے باعث انتقال کرگئے
کراچی: صوبائی وزیر کچی آبادی حاجی غلام مرتضیٰ بلوچ کورونا وائرس کے باعث انتقال کرگئے، غلام مرتضیٰ بلوچ کورونا وائرس میں مبتلا تھے اور کچھ روز سے نجی ہسپتال میں ...






















































